عمران خان گرفتاری: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت میں توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان گرفتاری: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت میں توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم اور وزرا کے خلاف بھی کارروائی ہوگی: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیے:

چیف جسٹس نے ہدایت دی ہےکہ ہدایات لے کر فورا بتائیں کہ یہ کام کس نے کیا ہے؟/ فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری پر پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے آئی جی اسلام آباد اور سیکرٹری داخلہ کو 15 منٹ میں طلب کرلیا ہے اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھی 15 منٹ میں پیش ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ کارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم اور وزرا کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

القادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے عمران خان کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوالقادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے عمران خان کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے حراست میں لیا گیا
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتارسابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاراسلام آباد: (دنیا نیوز) رینجرز اہلکاروں نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئےعدالت سے رجوععمران خان کا نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئےعدالت سے رجوعاسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوععمران خان کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوععمران خان کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع مزید تفصیلات ⬇️ CharimanPTI ImranKhanPTI PDM PMLNGovt Cases LahoreHighCourt PTI PunjabGovt ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK BabarAwanPK
مزید پڑھ »

عمران خان کا نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوععمران خان کا نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوععمران خان کا نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع CharimanPTI ImranKhanPTI PDM PMLNGovt Cases LahoreHighCourt PTI PunjabGovt ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK BabarAwanPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 22:14:39