عمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس، عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس، عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کر لی۔ DailyJang

جج نصرمِن اللّٰہ نے عون چوہدری کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دے دی۔یاد رہے کہ 27 اپریل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں درخواست گزار کی عون چوہدری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر

محفوظ فیصلہ مؤخر کر دیا تھا۔عمران اور بشریٰ نے سب جانتے ہوئے دورانِ عدت نکاح کیا: مفتی سعید کا عدالت میں بیانگزشتہ سماعت پر عدالتی عملے نے کہا تھا سول سینئر جج نصرمِن اللّٰہ بلوچ 2 مئی تک رخصت پر ہیں۔بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح میں عون چوہدری بطور گواہ شامل تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس:عمران کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورتوشہ خانہ کیس:عمران کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورتوشہ خانہ کیس:عمران کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ToshakhanaCase ChairmanPTI ImranKhanPTI Islamabad Court ECP PMLNGovt ECP_Pakistan GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس:عمران کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورتوشہ خانہ کیس:عمران کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورتوشہ خانہ کیس:عمران کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور Detail News: ToshakhanaCase ChairmanPTI ImranKhanPTI Islamabad Court ECP PMLNGovt ECP_Pakistan GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

عمران خان کا عدت کیس میں گواہان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہعمران خان کا عدت کیس میں گواہان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہعمران خان عدت کیس میں گواہان کے بیانات ریکارڈ ہونے پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کریں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

عمران خان آج پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کردینگے، چیف جسٹسعمران خان آج پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کردینگے، چیف جسٹساسلام آباد ہائیکورٹ نے عسکری اداروں کے خلاف بیان پر تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آج ہی عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:13:57