عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی قابل افسوس اور شرمناک ہے، سابق صدر
آصف علی زرداری نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی قابل افسوس اور شرمناک ہے، میں 14 سال جیل میں رہا لیکن کبھی کسی جیالے کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے اپنی عمریں جیلوں میں گزار دیں لیکن قانون ہاتھ میں نہیں لیا۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور انتشار پھیلانے والے عمل کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا، عمران خان کو کرپشن کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے انکو عدالتوں کا سامنا کرنا چاہئے ، ڈرنا یا بھاگنا نہیں چاہئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑکرنے والوں کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں: اسد عمرعمران خان کا پیغام ہے کہ کوئی جلاؤ، گھیراؤ یا توڑ پھوڑ نہیں ہوگی: سکریٹری جنرل پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عمران خان کو پاک فوج کیخلاف بیانات سے گزیزکرنا چاہئے سردارتنویرالیاسسابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس نے عمران خان کی طرف سے پاک فوج کے سنیئرحکام کےخلاف مہم پرکہا ہے کہ عمران خان یا کسی کو بھی مسلح افواج کے خلاف بیانات
مزید پڑھ »
عمران خان پر ملکی دولت لوٹنے کا کوئی کیس نہیں، بہنوں کا دعویٰعمران خان کی گرفتاری پر اُن کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کی تفصیلات جانیے: ImranKhanArrest PTIOfficial NAB DailyJang
مزید پڑھ »
کچھ بھی ہو رکنا نہیں، شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو ہدایتاسلام آباد : نائب چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا کارکنوں کو کہنا ہے کہ ہم کچھ بھی ہو نہیں روکیں گے جب تک عمران خان کی رہائی نہ ہو جائے
مزید پڑھ »
عمران خان اپنی بے گناہی عدالتوں میں ثابت کریں، احسن اقبالوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دیا، وہ اپنی بے گناہی عدالتوں میں ثابت کریں۔
مزید پڑھ »
القادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے عمران خان کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے حراست میں لیا گیا
مزید پڑھ »