عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قیدکے دوران جیل کے اطراف سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قیدکے دوران جیل کے اطراف سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں قید کے دوران جیل کے اندر و باہر سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی پولیس کی سیکیورٹی برانچ اور متعلقہ اداروں نے سابق وزیر اعظم کی جیل میں اسیری کے باعث سیکیورٹی اقدامات کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکیورٹی اقدامات بڑھانے کا فیصلہ سیکیورٹی سروے کے بعد کیا گیا ہے۔

معلوم ہوا کہ سروے کے بعد جیل کے سامنے اور اطراف میں دکانوں اور رہائشی علاقے میں وقتاً فوقتاً سرچ آپریشن کرائے جانے، اڈیالہ روڈ پر سینٹرل جیل اڈیالہ بلڈنگ کے دونوں اطراف باقاعدہ پولیس پکٹیں قائم کرنے، جیل کی عقبی جانب و اطراف میں بھی سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے، جیل میں ملاقات کے لیے آنے والے تمام افراد کے کوائف شناختی کارڈ نمبر کے ساتھ رجسڑڈ پر درج کیے جانے اور اڈیالہ روڈ و اطراف میں 24 گھنٹے گشت کے نظام کو موثر رکھے جانے کی تجاویز دی گئیں...

سروے اور تجاویز کی روشنی میں ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی اور چیف ٹریفک آفیسر سمیت پولیس افسران اڈیالہ جیل پہنچے۔پولیس افسران نے سپرنٹنڈنٹ جیل اسد واڑئچ و دیگر حکام سے میٹنگ کی جس میں طے پایا کہ جیل انتظامیہ جیل کی باونڈری کے اندر اور دروازوں پر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائے گی جبکہ جیل کی باونڈری وال اور بیرونی اطراف و اڈیالہ روڈ پر سیکیورٹی کی زمہ داری راولپنڈی پولیس پر ہوگی۔

میٹنگ میں سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے اڈیالہ روڈ، جیل کی اطراف پیڑولنگ، اڈیالہ روڈ پر جیل کے باہر چیکنگ کے لیے پکٹیں لگانے اور سرچ آپریشن کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات پبلک ہو سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے ملازمین سے متعلق ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے درخواستگزار اور اٹارنی جنرل کو
مزید پڑھ »

علی محمد خان کا عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف اسٹیبلشمنٹ اور نگران وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے چیئرمین عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف کر لیا تو اسٹیبلشمنٹ اور نگران وزیرعظم
مزید پڑھ »

صحافی خالد جمیل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیاصحافی خالد جمیل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

صحافی خالد جمیل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیاصحافی خالد جمیل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں 'بی' سے 'سی' کلاس منتقلچیئرمین پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں 'بی' سے 'سی' کلاس منتقلاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں بی سے سی کلاس منتقل کردیا گیا، ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ نے بتایا کہ انہیں ٹیبل، کرسی اور چار پائی دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 00:36:30