عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں، جیل میں خواتین سے بدسلوکی نہیں ہوئی: ایس ایس پی انوش چودھری
لاہور : جیل میں خواتین سے بدسلوکی کے الزام کی تحقیقات کے حوالے سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بنی 2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا۔
ڈی سی لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش چوہدری نے جیل میں خواتین قیدیوں سے ملاقات کی ۔عمران خان اور پی ٹی آئی کی طرف سے خواتین سے بدسلوکی کے الزامات لگائے تھے۔ ایس ایس پی انوش چوہدری کہتی ہیں،جیل میں کسی خاتون سے بدسلوکی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔جیل میں قید تمام خواتین سے ملی کسی نے ایسی شکایت نہیں کی۔کسی خاتون قیدی کے ساتھ زیادتی کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشنز نے جیل میں خواتین قیدیوں سے بدسلوکی کو مسترد کردیالاہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشنز نے جیل میں خواتین قیدیوں سے بدسلوکی کو مسترد کردیا،جیل میں کسی کے ساتھ بدسلوکی جیسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔
مزید پڑھ »
پولیس اسٹیشن میں خواتین سے زیادتی کا الزام، ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کا ردعمل آگیاکوٹ لکھپت جیل میں جہاں خواتین کورکھتےہیں وہاں مردکوجانے کی اجازت نہیں: ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود
مزید پڑھ »
خواتین سے بدسلوکی کے الزامات پر حکومت پنجاب کا مؤقفنگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے گرفتار خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات کو پروپیگنڈہ قرار
مزید پڑھ »