ImranFarooqMurderCase
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔
عدالت نے قتل کی سازش، معاونت اور سہولت کاری کیس پر فیصلہ سنایا، عدالت نے تینوں ملزمان کو عمران فاروق کے ورثا کو 10، 10لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ عمران فاروق قتل کیس میں بانی متحدہ،محمد انور، افتخار حسین اور کاشف کامران کو عدالت نے اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد:انسدادِدہشت گردی عدالت عمران فاروق قتل کیس کافیصلہ آج سنائےگیاسلام آباد:انسدادِدہشت گردی عدالت عمران فاروق قتل کیس کافیصلہ آج سنائےگی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ آج سنایاجائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ آج سنایاجائے گا،اے ٹی سی اسلام آباد نے سماعت مکمل کر کے 21 مئی کو فیصلہ محفوظ کیا
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس، سزائے موت ممکن نہیں؟پانچ سال تک چلنے والا ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس اپنی نوعیت کا ایک اہم کیس ہے۔ ملزمان پر سازش کر کے قتل کرنے کا جرم ثابت بھی ہوجائے اور عدالت انھیں سزائے موت سنا بھی دیتی تب بھی اس میں مدعی کی حیثیت سے ریاست پاکستان کی طرف سے دی گئی تحریری ضمانت کے نتیجے میں ان کی سزائے موت پر عملدرآمد کبھی نہیں ہوسکے گا۔
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گااسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت ایم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے قتل کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق قتل کیس میں 3
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس: معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی کو عمر قید کی سزا
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو اجازت دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو دورہ انگلینڈ کیلئے اجازت دیدی ہے جس کے بعد پاکستان ٹیم کی راہ ہمور ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی
مزید پڑھ »