عمران خان کی بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی۔ DailyJang

کمرہ عدالت میں عمران خان کے ساتھ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری بھی موجود ہیں۔

اس موقع پر صحافی نے عمران خان سے کہا کہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر کمنٹ کردیں جس پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ ان کے لیے کشمیر کا ایشو نہیں ہے۔اس پر عمران خان نے کہا کہ ہم ہر ملک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ علاوہ ازیں کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ میں 5 رکنی بینچ کو نام بتایا ہے جن سے جان کو خطرہ ہے۔

عمران خان نے کہا کہ اس کا نام لوں گا تو وہ آپ کا اخبار نام نہیں چھاپے گا، کیئر ٹیکر حکومت وہ چلا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کی حمایت کردیتحریک انصاف نے بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کی حمایت کردی02:01 PM, 4 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہبلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہبلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ مزید تفصیلات ⬇️ PPP BilawalBhuttoZardari Shanghai India BBhuttoZardari
مزید پڑھ »

عمران خان ٹیم کے پلیئرز سے گالم گلوچ کرتے تھے، قاسم عمرعمران خان ٹیم کے پلیئرز سے گالم گلوچ کرتے تھے، قاسم عمرہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے کہ بھارت کے خلاف کھیلے اور پرفارم کرے، اس وقت کپتان عمران خان کی وجہ سے بھارت سے سیریز کےلیے منع کیا تھا، سابق ٹیسٹ کرکٹر
مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےچینی وزیر خارجہ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر چین کے وزیر خارجہ کن گینگ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےچینی وزیر خارجہ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر چین کے وزیر خارجہ کن گینگ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:53:34