بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ سہالا اور لوہی بھیر میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔
پارک لین ریفرنس سماعت؛ آصف زرداری کو اب صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، وکلاخواتین کے حقوق کا بہانہ؛ آسٹریلیا کا افغانستان سے سیریز کھیلنے سے انکارپی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسے کیلیے ہائیکورٹ سے رجوعپی ایس ایل9 فائنل؛ عماد وسیم نے کیا تاریخ رقم کی؟مشفیق الرحیم، انجیلو میتھیوز کے ٹائم آؤٹ کا مذاق اڑانے لگےعدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں بری کردیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بریت اور پروڈکشن کی درخواست پر سماعت کی۔ فاضل جج نے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر وکیل نعیم پنجوتھا نے دلائل دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ بانی پی ٹی آئی پر تمام مقدمات میں صرف ایما کی حد تک ہیں ایک ہی دن میں متعدد مقدمات درج ہوئے،بانی پی ٹی آئی کا ایک ہی طرح کا کردار رکھادفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیاگیا نہ بتایاگیا، مدعی ایس ایچ او ہے جس کو مقدمہ درج کرنے کا اختیار نہیں،بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات میں گواہان کے بیانات بھی نہیں۔وکیل نے بتایااس سے قبل بھی بانی پی ٹی آئی متعدد مقدمات سے بری ہو...
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں مقدمات میں بری کردیا۔5 ہزار ایکڑ پر چارے کی کاشت، سعودی کمپنی سے معاہدہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں لانگ مارچ تباہی کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر ملزمانوں کو بری کر دیا گیااسلام آباد کے ضلعی اور سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی فیصل جاوید، اسد عمر اور دیگروں کو لانگ مارچ تباہی کے واقعے میں احتجاج اور تباہی کے مقدمے سے بری کر دیا۔
مزید پڑھ »
شیطان نے ریلیز کے پہلے دن باکس آفس پر کتنی کمائی کی؟بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن، آر مادھون اور جیوتیکا اسٹارر ہارر فلم شیطان کو 8 مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کیا گیا۔
مزید پڑھ »
PMD کا 11 مارچ سے 13 مارچ تک بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارم کا تشکیل کرنے کا تنبیہPMD کا 11 مارچ سے 13 مارچ تک بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارم کا تشکیل کرنے کا تنبیہ۔ لاہور میں پاکستان میٹیورولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (PMD) نے 11 مارچ سے 13 مارچ تک لاہور اور پنجاب کے حصوں کے لئے بڑی بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارمز کا تشکیل کرنے کا تنبیہ کیا ہے۔ موجی حالات کے مطابق، ایک مغربی لہر 9 مارچ (ہفتہ) کو بلوچستان میں داخل ہونے کی توقع ہے اور 11 مارچ (پیر) تک پاکستان کے اوپری علاقوں تک پہنچنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ دوسری مغربی لہر کا امکان ہے کہ 12 مارچ (منگل) کو پاکستان میں داخل ہو۔ اس حالت میں، 11 مارچ (شام/رات) سے 14 مارچ تک مری، گلیات، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا، میانوالی اور بھکر میں بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارمز کا امکان ہے
مزید پڑھ »
صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
مزید پڑھ »
کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
انڈونیشیا میں بارشوں سے تباہی، درجنوں ہلاکصوبے ویسٹ سماترا میں بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 70 ہزار سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »