اُن دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، آپ کی باتیں مان لی جائیں گی: فیصل واوڈا
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور حال ہی میں آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ڈی چوک کا دھرنا 2 ججوں نے ریورس کرایا۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے چار لوگوں کو یہ بات بتائی تھی اگر عدالت نے انہیں بلایا تو وہ مزید تفصیل بتانے کے لیے تیار ہیں۔ بھٹو کو پھانسی دینے کے معاملے کا احتساب کیوں نہيں ہوا؟ پھانسی دینے والوں کو سزا کیوں نہیں دی گئی؟ سینیٹر فیصل واوڈا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئےبھارتی اداکار نے پاکستانی کراٹے ماسٹر سے سنجے دت کے بیٹے کا تعارف بھی کرایا۔
مزید پڑھ »
ہندو ہونے پر فخر ہے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، کنگنا رناوتبی جے پی رہنما کنگنا رناوت گائے کا گوشت کھاتی ہیں، کانگریس لیڈر کا دعویٰ
مزید پڑھ »
جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »
جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »
خان نے اپنا بہت نقصان کر لیااپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے...
مزید پڑھ »
انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیابھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ عالمی سطح پر بھی نقاب ہوگیا اور انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔
مزید پڑھ »