عمران خان نے گزشتہ روز سہولیات کی عدم فراہمی پر بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دی تھی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط دیا۔
اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں قانون کے مطابق سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کا الزام عائد کر کے بھوک ہڑتال پر جانے کا عندیہ دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کو جیل میں سہولیات دلوانے کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کو خط تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لکھا۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو...
مزید پڑھ »
عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریفمجھے اس سے کوئی غرض نہیں عمران خان کو جیل میں کون کون سی سہولیات مل رہی ہیں، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹرز کا شہری کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے پر اظہار تشویش5 امریکی سینیٹرز نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ کر شہری کے قتل کی سازش میں ملوث تمام افراد کو جوابدہ ٹھہرائے جانے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »
امبانی کی شادی میں جسٹن بیبر کی پرفارمنس وائرلپرفارمنس کیلئے پاپ اسٹار کو 83 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ دیا گیا
مزید پڑھ »