ریکارڈ کے مطابق کوئی ایک بھی ملزم جائے وقوع سے گرفتار نہیں کیا گیا، تحریری فیصلہ
بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی گرفتاری کے بعد 10 مئی 2023 کے احتجاج پر درج مقدمے کے 10 مجرموں کی سزا معطل کردی گئی۔
واضح رہے کہ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 22 نومبر 2024 کو ملزمان کو مجموعی طور پر 5 سال 10 ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان پر فیض آباد میں پولیس پر حملے اور پولیس چوکی جلانے کا الزام ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر جرم کیسے ثابت ہوا؟ عدالتی فیصلے کی تفصیلاتعمران خان کرپشن میں ملوث پائے گئے، نیب آرڈیننس 1999 کی سیکشن 10 اے کے تحت سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
انصاف کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بیوی بورشہ بی بی کے مقدمے کی سماعتاسلام آباد میں ایک عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیوی بورشہ بی بی کے غیر مشروع شادی کیس کے فیصلے کی خلاف عدالت میں اپیل دائر کی گئی۔
مزید پڑھ »
وفا داری کام نہ آئی بشریٰ بی بی کی شکایتوں پرعلی امین کو ہٹا دیا گیا، مریم اورنگزیبعمران خان کی فطرت میں کسی کے ساتھ وفاداری نہیں، سینئیر وزیر پنجاب
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس کو بھیج دی گئیعمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس اعظم خان نے کی۔
مزید پڑھ »
الفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں، عدالت کو کمزور کہنے پر جسٹس جمال کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہمبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج؛ ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ30 ملزمان کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں ہوئی
مزید پڑھ »