عمران خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی: بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب

Imran Khan خبریں

عمران خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی: بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کوئی اور لیڈر ہوتا تو ڈیل کرلیتا، مسلمان مسلمان کو نہیں مارتا، ہم پر شیلنگ کیوں کی جا رہی ہے؟ ، بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا قافلہ اسلام آباد میں سیونتھ ایونیو پہنچ گیا۔

کارکنوں سے خطاب میں بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ کوئی اور لیڈر ہوتا تو ڈیل کرلیتا، مسلمان مسلمان کو نہیں مارتا، ہم پر شیلنگ کیوں کی جا رہی ہے؟ بشریٰ بی بی نے کہا کہ ہم پُرامن ہیں پھر آپ ہم پر شیلنگ کیوں کرتے ہیں، کیا آپ کو نہیں پتا خان صرف حق اور سچ کی آواز کیلئے لڑ رہے ہیں،وہ حق کیلئےکھڑا ہے۔رینجرز نے پی ٹی آئی مظاہرین کو پیچھے دھکیل کر ڈی چوک کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

اسلام آباد: فوجی دستے ڈی چوک پہنچ گئے، اہم شاہراہوں پر بھی تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمدوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کارکنوں سے خطاب میں کہنا تھا کہ عمران خان نے ہمیشہ پرُامن رہنے کا درس دیا ہے، بانی پی ٹی آئی کے احکامات آنے تک ہم ڈی چوک سے آگے نہیں جائیں گے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز نے تحریک انصاف کے مظاہرین کو پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا ہے۔فیکٹ چیک: دودھ کی خون آلود بوتل کی وائرل تصویر کو ضلع کرم میں حالیہ تشدد کے واقعہ سے غلط منسلک کیا جارہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطابوعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاببشریٰ بی بی کی ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کی ویڈیو سامنے آگئی، علی امین گنڈاپور و دیگر رہنما بھی موجود
مزید پڑھ »

عمران کیلئے آخری سانس تک کھڑی ہوں، انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے: بشریٰ بی بی کا شرکا سے خطابعمران کیلئے آخری سانس تک کھڑی ہوں، انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے: بشریٰ بی بی کا شرکا سے خطابمیں اپنی آخری سانس پر کھڑی رہوں گی، آپ لوگوں نے بھی میرا ساتھ دینا ہے، بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی عمران خان کے ساتھ ڈی چوک کے چھوڑنے سے ناکام رہنے کا وعدہ کرتی ہےبشریٰ بی بی عمران خان کے ساتھ ڈی چوک کے چھوڑنے سے ناکام رہنے کا وعدہ کرتی ہےبشریٰ بی بی نے ڈی چوک پہنچنے والے کارکنوں کے سامانے کہا کہ عمران خان صرف کارکنوں کے لیے کھڑے ہوئے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ وہ نے وعدہ کرتی ہیں کہ آخری فرد ہوں گی جو ڈی چوک پر رہے گی اور خان کو لیے بغیر یہاں سے نہیں نکلوں گی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانا چاہتی ہے مگر ریاست گولی کا جواب گولی سے نہیں دے گی، عطا تارڑپی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانا چاہتی ہے مگر ریاست گولی کا جواب گولی سے نہیں دے گی، عطا تارڑبشریٰ بی بی کو دعوت دیتا ہوں کہ خود کیوں ڈی چوک نہیں آتیں؟ کیوں افغانیوں کے پیچھے چھی ہوئی ہیں؟ وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیارانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیابشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کی بحران سے نکلتی معیشت پر حملہ ہے: رانا ثنااللہ
مزید پڑھ »

ویڈیو بیان کا معاملہ: بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ اور گوجرانولہ میں بھی مقدمات درجویڈیو بیان کا معاملہ: بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ اور گوجرانولہ میں بھی مقدمات درجبشریٰ بی بی کا بیان سوچی سمجھی سازش ہے جس سے جذبات مجروح ہوئے، انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کے لیے نفرت انگیز بیان دیا: ایف آئی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:51:10