جیل میں تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ہے، کسی ایک کو اجازت دینا دہرے معیار کے زمرے میں آئے گا، ترجمان وزارت داخلہ
ہرن کو اژدہے کا نوالہ بننے سے بچانے کی ویڈیو وائرلایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےمجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردیفلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسزاطالوی طیارہ بردار بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیاایس سی او اجلاس؛ اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب تمام ہوٹلز، کاروباری مراکز بندعمران خان کی رہائی اور مقدمات کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا، بیرسٹر سیفعمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر...
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو خط تحریر کیا ہے، جس میں انہوں نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست کی ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیرداخلہ سے بیرسٹر گوہر علی کی ٹیلی فون پر بات بھی ہوئی تھی، اس حوالے سے ترجمان نے بیان میں بتایا کہ وفاقی وزیرداخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی ہے، تاہم انہوں نے ملاقات کی اجازت کی یقین دہانی نہیں کرائی۔
ترجمان کے مطابق ایس سی او سربراہی کانفرنس اور سکیورٹی خدشات کے تناظر میں جیل میں تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ہے۔ کسی ایک قیدی کو ملاقات کی اجازت دینا دیگر قیدیوں کے ساتھ دہرے معیار اور سلوک کے زمرے میں آئے گا۔بابا صدیقی کی قاتلانہ حملے میں موت سے 12 گھنٹے قبل کی آخری ٹوئٹ وائرلبھارت؛ بابا صدیقی کو جلوس، فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا، رپورٹخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
15 اکتوبر کے احتجاج کا معاملہ، وزیر داخلہ نے آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دیوفاقی وزیر داخلہ نے بیرسٹر گوہر علی کو انفرادی طور پر عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کروائی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈاربھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے دوطرفہ ملاقات کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
کے پی میں امن کیلیے وفاقی و صوبائی حکومتیں یکجا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ جاریوزیراعلیٰ کی میزبانی میں جرگے میں وزیر داخلہ و گورنر، بیرسٹر گوہر، ایمل ولی خان، محسن داوڑ، افتخار حسین اور دیگر شریک
مزید پڑھ »
ہمارے دو اراکین کو غائب کردیا گیا، چئیرمین پی ٹی آئیدونوں اراکین اسمبلی کی گمشدگی سے متعلق خصوصی کمیٹی کو آگاہ کر دیا، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتعشائیے میں اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو آئینی ترمیم میں حمایت کی یقین دہانی کرائی: ذرائع
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائرعدالت نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر کمیشن سے جواب طلب نہیں کیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر وضاحت کی درخواست کے بعد پارلیمنٹ نے قانون سازی کردی: درخواست
مزید پڑھ »