عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروت

Adiala Jail خبریں

عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروت
Pakistan Tehreek E InsafPtiRawalpindi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی

/ فائل فوٹو

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ لطیف کھوسہ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے حامد خان کا نام لیا تھا، حامد خان تو سینیٹر ہیں وہ چیئرمین پی اے سی نہیں بن سکتے، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Tehreek E Insaf Pti Rawalpindi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے متعلق شیر افضل مروت کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعملاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے لئے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مذموم سیاسی مقاصد اور انارکی کیلئے ایسے بیانات دیے جاتے ہیں تاکہ کوئی سرمایہ کاری کیلئے نہ آئے۔وزیر دفاع نے کہا کہ یہ ملک کے...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سعودی عرب سے متعلق شیرافضل مروت کے بیان سے اظہار لاتعلقیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کے سعودی عرب سے متعلق بیان سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار سے متعلق خیالات سے مکمل لاتعلقی کرتے ہیں۔شیر افضل مروت کے خیالات پی ٹی آئی کی حکمتِ عملی یا مؤقف کی کسی طور غمازی نہیں کرتے، شیر...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان سے اظہار لاتعلقیپی ٹی آئی کا رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان سے اظہار لاتعلقیرجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم چینج آپریشن ہوا: شیر افضل مروت کا الزام
مزید پڑھ »

شیر افضل کے چیئرمین پی اے سی سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا ردعملشیر افضل کے چیئرمین پی اے سی سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا ردعملشیر افضل مروت نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کچھ پارٹی رہنما عمران خان کو مجبور کر رہے تھے کہ مجھے چیئرمین پی اے سی نہ لگایا جائے
مزید پڑھ »

عمران خان کے قریبی ساتھی نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیاعمران خان کے قریبی ساتھی اور گلوکار سلمان احمد نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑےشیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑےیہ درست ہے پارٹی کے اندرکچھ لوگ مجھے فرنٹ فٹ پر نہیں دیکھناچاہتے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 14:27:30