ہم نے بدترین ظلم برداشت کیے ،یہ کس بات کا طعنہ دیتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے اپنے دور میں کیا کام کیا ہے،جس پر لوگ ان کے لیے باہر نکلیں گے: نواز شریف
سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف نے برطانوی اخبار کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے عمران خان حساب دیں کہ انہوں نے جنرل باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر کیا کیا۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے فوج کی قیادت کے ساتھ بات چیت پر رضا مندی ظاہر کرنے کے بعد سینیئر فوجی ذرائع نے برطانوی جریدے سے بات کرتےہوئے کہا کہ فوج بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات یا معاہدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جنرل باجوہ اور فیض حمید سے مل کر ہمارے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، میں تین بار کا وزیراعظم رہا،جیل میں اطلاع ملی کہ میری بیوی فوت ہوگئی ہے۔عمران خان نے جیل میں عسکری قیادت سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی تھی، برطانوی اخبار
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کی کارکردگی صفر رہی، وہ اپنا کوئی ایسا منصوبہ دکھادیں جس پر فخر کرسکیں، انہوں نے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریفان لوگوں نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرلیا، قائد ن لیگ
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ، اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، انگلش ٹیم دوسری اننگز میں 112 پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 36 رنز کا ہدفدوسری اننگز میں نعمان علی نے 6 اور ساجد خان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
مزید پڑھ »
حسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دیسابق سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے سابق جج جسٹس اعجاز افضل خان نے نواز شریف کی مبینہ تنخواہ کے حوالے سے حقائق کو غلط بیان کیا
مزید پڑھ »
امریکا کو پہلے بھی انکارکیا، یہ نہیں ہوگا ٹرمپ کی کال آئے اور عمران کو حوالےکردیں: خواجہ آصفجو سمجھتے ہیں پاکستان انکار کی جرات نہیں کرسکتا، سن لیں کہ نواز شریف نے 5 ارب ڈالر کی امریکی پیشکش ٹھکرا کر ایٹمی دھماکا کیا تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »
محض شک کی بنیاد پر 3 ماہ جیل کا قانون، کیا یہ جمہوریت ہے؟ اسد قیصرکیا اس طرح اس ملک میں زندگی بسر ہوسکتی ہے؟ بلاول اور نواز شریف نے عدالتوں کا جنازہ نکال دیا، عدالت اب عدالت نہیں رہی
مزید پڑھ »
میرا نے نادیہ خان کو 10لاکھ روپے دینے کی پیشکش کیوں کی؟ میزبان کا انکشافابھی کچھ روز قبل وہ مجھے ترکی میں ملیں اور مل کر رونے لگیں، مجھے ان کا کچھ نہیں پتا ہوتا کہ وہ کب کیا کردیں: نادیہ خان
مزید پڑھ »