عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے، بتائیں آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے، بتائیں آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان کو برباد کرنے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی جاتی تھی، ڈی جی خان میں جلسہ، کینسر اسپتال اور یونیورسٹی کا اعلان

پاکستان کو برباد کرنے کیلیے اسلام آباد پر چڑھائی کی جاتی تھی،ڈی جی خان میں جلسہ،کینسر اسپتال اور یونیورسٹی کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک سیاست دان کہتا تھا کہ شہباز شریف باہر پیسے مانگنے جاتا ہے میں پوچھتا ہوں کہ آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟

ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ڈیرہ غازی خان آکر خوشی ہوئی پرتپاک استقبال پر یہاں کے عوام کا مشکور ہوں، ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی ہے پاکستان کی معیشت اب بہتری کی جانب گامزن ہے، نواز شریف کا ویژن صرف پاکستان کی ترقی ہے، پنجاب کی ترقی نواز شریف کے دور میں ہوئی اور اب ان کی بیٹی مریم نواز شریف پنجاب کے عوام کی خدمت کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے عوام کی خدمت کے لیے دن رات ایک کیا، میں نے بھی صحت، تعلیم اور انڈسٹری کی ترقی کے لیے وزیراعلیٰ کے بجائے خادم اعلیٰ کی حیثیت سے کام کیا، عوام کو روزگار دینے کے لیے منصوبوں کے جال بچھائے، میرے لیے تمام صوبے برابر ہیں، سندھ، بلوچستان، پنجاب، کے پی، جی بی کی ترقی میرا عزم ہے، میں نے اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی ہم پاکستان کی تقدیر کو بدلیں گے۔بجلی کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ اویس لغاری نے توانائی کے شعبہ میں بہتری کے لیے بہت کام کیا، بجلی کے بلوں...

وزیراعظم نے کہا کہ ایک سیاست دان مجھ پر الزام عائد کرتا رہا پاکستان کی ترقی سب کے سامنے ہے، جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو مہنگائی 40 فیصد پر تھی نواز شریف نے ریاست کی خاطر اپنی سیاست کو داؤ پر لگادیا، آج مہنگائی 40 فیصد سے 2.4 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک سیاست دان کہتا تھا کہ شہباز شریف باہر پیسے مانگنے جاتا ہے میں پوچھتا ہوں کہ آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ پاکستان کو برباد کرنے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی جاتی تھی اس کا خاتمہ کرنا ہوگا۔Feb 21, 2025 02:42 PMFeb 20, 2025 04:53 PMکے پی کابینہ نے ارباب اسٹیڈیم کا نام عمران خان رکھنے سمیت رمضان اور عید پیکج کی منظوری دیدیایشوریہ رائے سے متعلق نامناسب ریمارکس؛ ریکھا دفاع میں سامنے آگئیںچیمپئنز ٹرافی: ویرات کوہلی پاکستان کے خلاف میچ میں کونسا ریکارڈ بنا سکتے ہیں؟خبروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظمعمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظمپاکستان کو برباد کرنے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی جاتی تھی، ڈی جی خان میں جلسہ، کینسر اسپتال اور یونیورسٹی کا اعلان
مزید پڑھ »

عمران خان کی ایک بار پھر اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیلعمران خان کی ایک بار پھر اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیلآپ کے پیسے بھیجنے سے حکومت مضبوط ہوتی ہے، ترسیلات زر نہ بھیجنے کا بائیکاٹ کریں، عمران خان کا ٹویٹ
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن پر کام کر رہے ہیں، مصدق ملکپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن پر کام کر رہے ہیں، مصدق ملکخاص سیاسی ٹولے نے ملک کو ٹارگٹ کرنے کی پالیسی بنا رکھی ہے، کون کہتا ہے آئی ایم ایف پیسے نہ دے، ملک دیوالیہ ہو؟
مزید پڑھ »

راولپنڈی کے اسپتال میں بڑھتی چوریوں سے ڈاکٹرز پریشان، ویڈیو بھی سامنے آگئیراولپنڈی کے اسپتال میں بڑھتی چوریوں سے ڈاکٹرز پریشان، ویڈیو بھی سامنے آگئیڈاکٹرز کو باہر جاتے وقت کمروں کو لاک رکھنا چاہیے، اسپتال انتظامیہ
مزید پڑھ »

محمود اچکزئی کا حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان، پی ٹی آئی سے بھی کمیٹیاں چھوڑنے کا مطالبہمحمود اچکزئی کا حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان، پی ٹی آئی سے بھی کمیٹیاں چھوڑنے کا مطالبہہمیں پارلیمنٹ کے باہر اپنا ایوان لگانا چاہئے تاکہ عوام کو بتائیں یہ اصل نمائندہ جماعت ہے، اپوزیشن رہنما
مزید پڑھ »

امریکی خاتون کراچی میں محبت کی وجہ سے پھنس گئیامریکی خاتون کراچی میں محبت کی وجہ سے پھنس گئیایک امریکی خاتون کراچی میں اپنے lover کے گھر کے باہر بیٹھی ہوئی ہے کیونکہ وہ شادی کا دعویٰ کرتی ہے جس کی انکار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:43:05