چیف جسٹس عامر فاروق کی عمران خان کو جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل سہولیات فراہم کرنے کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست نمٹاتے ہوئے انہیں جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔
جیل حکام کا کہنا ہے کہ جیل مینوئل کے مطابق جیل میں بیرون ملک فون کال کی سہولت موجود نہیں، جیل حکام نے بتایا بیرون ملک فون کال کی سہولت تب دی جاتی ہے جب عدالتی آرڈر موجود ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بدقسمتی سے پاکستان میں ماؤں نے مردوں کی تربیت ٹھیک نہیں کی،جسٹس محسن اخترکیانیعدالتیں بدلہ لینے کی جگہ نہیں اور نہ ہی وکیل ٹولز ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس کو بھیج دی گئیعمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس اعظم خان نے کی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی چیئرمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جیل سہولیات کی نظر ثانی کی درخواست دائر کیاسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل فرید چوہدری نے جیل سہولیات کے حوالے سے نظر ثانی کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 10 جنوری کو اسپشل جج سینٹرل کورٹ شاہ رخ ارجمند نے جیل سہولیات کے حوالے سے حکم جاری کیا۔ ہائی پروفائل قیدی ہونے کے باجود جیل میں سہولیات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
حکومت سے مذاکرات : عمران خان نے 28 جنوری کی بیٹھک کے لیے شرط عائد کردیعلی امین کی خواہش پر عمران خان نے انہیں کے پی کی صدارت سے ہٹایا، سلمان اکرم راجا کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی تفصیلات جیل حکام کو عدالت میں پیش کرنی پڑیں گیاسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی تفصیل جاننے کے لیے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس نے جیل حکام سے فون کالز اور ملاقات سے متعلق رولز کے بارے میں سوالات پوچھے اور انہوں نے بتایا کہ فون کال 13 جنوری کو ہوئی تھی۔ عدالت نے بھی اس بات پر سوال کیا کہ ہر بار فون کال کے لیے درخواست کی ضرورت ہوتی ہے یا نہیں، جس پر جیل حکام نے کہا کہ واٹس ایپ کال رولز میں ہیں لیکن عدالتی حکم پر کروائی گئی۔
مزید پڑھ »
جب سے عمران خان کا منہ بند ہے ملک کا ہر شعبہ ترقی کر رہا ہے، عظمیٰ بخاریعمران خان کی پارٹی کے لوگ خود نہیں چاہتے یہ جیل سے باہر آئے، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »