عمران خان اور بلوائی، رائیونڈ پر نہیں فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزم ہیں،بات ...

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان اور بلوائی، رائیونڈ پر نہیں فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزم ہیں،بات ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

عمران خان اور بلوائی، رائیونڈ پر نہیں فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزم ہیں،بات چیت کیلیے کن سے رجوع کیا جائے ؟ سینیٹر عرفان صدیقی نے واضح الفاظ میں بتا دیا

یہ ڈی ایس پی ہے، صاحب نہیں،یہ نالائق ڈی ایس پی ہے، چیف جسٹس ...لاہور عمران خان اور بلوائی، رائیونڈ پر نہیں فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزم ہیں۔ نوازشریف نے اُن کے خلاف کوئی ایف آئی آر نہیں کٹوائی لہٰذا بات اُن سے کی جائے جو حقیقی فریق ہیں. نوازشریف بیچ میں کہاں سے آ گیا؟ بہتر ہوگا کہ ’ مبلّغینِ مفاہمت ‘ چابی برداروں سے رجوع کریں۔ سینیٹر و کالم نگار عرفان صدیقی نے واضح الفاظ میں بتا دیا ۔

"جنگ"میں شائع ہونیوالے اپنے کالم بعنوان"نوازشریف سے نہیں، ’’چابی برداروں‘‘ سے رجوع کریں"میں عرفان صدیقی نے لکھا کہ 9 مئی کے تناظر میں، نونیوں کے سپریم کورٹ پر حملے کا تذکرہ، افلاسِ دلیل کا المیہ ہے۔ میں اُس دن عدالتی کمرے میں موجود تھا۔ راہداری میں ہُلّڑ بازی کے باوجود کوئی ججوں کے کمرے میں داخل نہ ہوا۔ اِس کا موازنہ خان صاحب کے کئی معرکوں سے کیاجاسکتا تھا۔ مثلاً پارلیمنٹ ہاؤس پر حملہ، پی ٹی وی پر یلغار کرکے نشریات بند کردینا، وزیراعظم ہاؤس کی ناکہ بندی، مئی 2022میں اسلام...

وائس چانسلرز کی تقرری میں تاخیر ، ڈاکٹر عطا الرحمان نے چیئرمین اکیڈمک سرچ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا اپنے کالم میں عرفان صدیقی نے لکھا کہ ایک اور اچھوتی دلیل یہ لائی گئی کہ ’’کھلاڑی نے جنرل باجوہ کو میر جعفر کہا تھا تو نون نے تو بھی گوجرانوالہ جلسے میں باجوہ اور فیض حمید کے نام لئے تھے۔‘‘ بلاشبہ لئے تھے اور درست لئے تھے۔ آج پورا پاکستان اُن کے نام اسی معنی ومفہوم میں لے رہا ہے۔ پھر ارشاد ہوا ’’زرداری خان نے بھی تو اسلام آباد میں جنرل راحیل شریف کو کھلم کھُلا انتباہ کیا تھا۔‘‘زرداری صاحب نے ایک کہنہ مشق سیاستدان کے طورپر چٹکی لیتے ہوئے کہا تھا کہ ’’تم نے3 سال بعد چلے جانا ہے ہم یہیں رہیں...

یہ ڈی ایس پی ہے، صاحب نہیں،یہ نالائق ڈی ایس پی ہے، چیف جسٹس پاکستان قتل کیس میں ناقص تفتیش پر شدید برہملیجنڈ موسیقار اے آر رحمان نے کب اور کیسے اسلام قبول کیا؟ اس کے بعد زندگی میں کیا ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب نیاگرہ فالز میں درجہ حرارت اتنا گر جائے کہ موٹی برف کی تہہ جم جائے جسے ...مصنف:ع۔ غ۔ جانباز قسط:13یاد رہے صدیوں سے لوگ ساری دنیا سے نیاگرہ دریا کے ساحل کی رنگینیوں کو د یکھنے کے لیے اُمڈے آتے ہیں۔ 1985ء میں Ontario صوبہ کی گورنمنٹ نے نیاگرہ فال پارک ایکٹ منظور کر کے یہ یقینی بنایا کہ فالز کی ملحقہ زمینوں کو بھی مختص کر کے پارک کے ساتھ ملا لیا جائے اور پھر ترقی دی جائے تاکہ آئندہ آنے والی نسلیں اِن سے بہرہ مند ہوسکیں۔ اب...
مزید پڑھ »

اب کوئی قیامت تک نو مئی جیسا گھناؤنا کام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردواب کوئی قیامت تک نو مئی جیسا گھناؤنا کام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوئیرمین پی ٹی آئی نے اپنے حامیوں کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے اکسایا، شہباز شریف مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

ePaper News Jun 11, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Jun 11, 2023, لاہور, Page 1,فوج کا سیاسی کردار تنصیبات پر حملوں سے ختم نہیں ہوگا، جمہوریت کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں : بلاول مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PPP BilawalBhuttoZardari PakArmy Attack Politics Democracy MediaCellPPP BBhuttoZardari
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کردی گئی: وزیر دفاعچیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کردی گئی: وزیر دفاعمکمل طور پر تربیت یافتہ دہشتگردوں نے، جن کے پاس اسلحہ تھا، فوجی تنصیبات پر حملہ کیا: خواجہ آصف کی میڈیا نمائندوں سے بات چیت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:51:47