عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، معاون خصوصی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، معاون خصوصی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

FirdousAshiqAwan

اسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں،شہباز صاحب! کیا ایسی جرات پہلے کسی حکومت نے دکھائی؟۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ سیاسی مخالفین پہلے کہتے تھے کہ چینی اسکینڈل کی انکوائری رپورٹ نہیں آئے گی،لیکن عمران خان تحقیقاتی رپورٹ سامنے لے آئے،اب ان کا انکوائری کمیشن پر اعتراض جاری ہے،لیکن اس میں بھی انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا کیونکہ عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے...

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت نے ایسی تحقیقات کرائی ہے جس میں اپنے لوگوں پر سوال اٹھے ہیں،شہباز صاحب:کیا ایسی جرات پہلے کسی حکومت نے دکھائی ہے،یہ اقدام شفاف اور منصفانہ طرزِحکومت کی علامت ہے جبکہ سابقہ ادوار میں حقائق کو چھپانے اور اپنےلوگوں کو بچانے کی روش اختیار کی جاتی رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان آپ کو اس لیے”ارطغرل” دکھانا چاہتےتھےعمران خان آپ کو اس لیے”ارطغرل” دکھانا چاہتےتھےپاکستان میں وزیراعظم عمران خان کی فرمائش پریکم رمضان سے ترکی کا “گیم آف تھرونز ” کہلایا جانے والاڈرامہ “دیریلیش، ارطغرل” دکھایا جارہا ہے۔ SamaaTV Ertugrul
مزید پڑھ »

کورونا ریلیف ٹائیگرفورس بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی اگر عمران خان۔۔۔ شاہد خان آفریدی بھی بول پڑےکورونا ریلیف ٹائیگرفورس بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی اگر عمران خان۔۔۔ شاہد خان آفریدی بھی بول پڑےکراچی (ویب ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ساری این جی اوز کو بلا کر بٹھاتے تو کورونا ریلیف ٹائیگرفورس بنانے کی ضرورت نہیں
مزید پڑھ »

نجم سیٹھی نے عمران خان کی قربت کا الزام لگا کرکام نہیں کرنے دیا،عطا الرحمان - ایکسپریس اردونجم سیٹھی نے عمران خان کی قربت کا الزام لگا کرکام نہیں کرنے دیا،عطا الرحمان - ایکسپریس اردونجم سیٹھی کہتے تھے کہ یہ عمران خان کی لابی کا آدمی ہے ایسے ہی چکر لگانے دو، سابق فاسٹ بولر
مزید پڑھ »

عمران خان کی زیر قیادت پاکستان بھی جلد کرونا کی وبا پر قابو پالے گا، چینی سفیرعمران خان کی زیر قیادت پاکستان بھی جلد کرونا کی وبا پر قابو پالے گا، چینی سفیرعمران خان کی زیر قیادت پاکستان بھی جلد کرونا کی وبا پر قابو پالے گا، چینی سفیر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اگر عمران خان قائداعظم کے وژن کی وضاحت کر دیں تو میں پانچ لاکھ روپے انعام دوں گا وہ نہیں جانتے کہ ۔۔سینئر صحافی ہارون رشید برس پڑےاگر عمران خان قائداعظم کے وژن کی وضاحت کر دیں تو میں پانچ لاکھ روپے انعام دوں گا وہ نہیں جانتے کہ ۔۔سینئر صحافی ہارون رشید برس پڑےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی ہارون رشید نے کہا کہ اگر وزیراعظم عمران خان قائداعظم کے وژن کی وضاحت کر دیں اور کوئی ڈیسنٹ لوگ کہہ دیں کہ درست وضاحت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:15:57