عمران سے ملاقاتوں پر پابندی کا معاملہ: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی قبول

Adiala Jail خبریں

عمران سے ملاقاتوں پر پابندی کا معاملہ: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی قبول
Imran KhanIslamabad High CourtPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

عمران خان سے پارٹی لیڈرز کی ملاقات نا کرانے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی

/ فائل فوٹو

پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی چیئرمین عمران خان سے رہنماؤں کی ملاقات نا کروانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو یہ آخری بار موقع دیا جا رہا ہے اس پر جیل سپریٹنڈنٹ نے یقین دہانی کرائی کہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Islamabad High Court Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیاسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیوزیراعلی خیبرپختونخوا کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی نہیں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »

عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹعمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹعمران خان نے جیل میں عسکری قیادت سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی تھی، برطانوی اخبار
مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک قیدیوں سے ملاقات کی: ذرائع
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے وکلا کی ملاقاتوں کی یقین دہانی پر توہین عدالت کی درخواست نمٹادیاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے وکلا کی ملاقاتوں کی یقین دہانی پر توہین عدالت کی درخواست نمٹادیعمران خان سے وکلا کی ملاقاتوں کے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرایا جائے گا: ایڈووکیٹ جنرل کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:45:12