عمران خان کی وجہ سے پاکستان کامیابی کی طرف جارہا ہے، خرم شیر زمان

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی وجہ سے پاکستان کامیابی کی طرف جارہا ہے، خرم شیر زمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

عمران خان کی وجہ سے پاکستان کامیابی کی طرف جارہا ہے، خرم شیر زمان تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے ملک کامیابی کی طرف جارہا ہے۔اس موقع پر پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم عمران خان کی وجہ سے ملک کامیابی کی طرف جارہا ہے۔خرم شیر زمان نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران اسمارٹ لاک ڈاؤن کو پوری دنیا نے فالو کیا۔

انھوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک کے وقار کو بڑھایا، دیگر ممالک نے وزیرِاعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ احساس پروگرام کے تحت مستحقین کی امداد، لنگرخانہ اور شیلٹر ہومز کی افادیت بھی اس رپورٹ میں بتائی جائے گی۔خرم شیر زمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بل گیٹس بھی آج احساس پروگرام کی تعریف کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سستے گھروں کی تعمیر کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے: وزیراعظم عمران خانسستے گھروں کی تعمیر کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے: وزیراعظم عمران خانسستے گھروں کی تعمیر کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Vows Remove All Obstacles Building Affordable Houses Masses ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

بلوچستان کی عوام کے احساس محرومی کا مکمل ادراک ہے:وزیر اعظم عمران خانبلوچستان کی عوام کے احساس محرومی کا مکمل ادراک ہے:وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں بلوچستان کی عوام کے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر صمصام بخاری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر صمصام بخاری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا چھٹی کے روز بھی سیاسی اور حکومتی امور پر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، وزیر اعظم سے پنجاب کے وزیر صمصام بخاری نے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی دنیا تسلیم کرنے پر مجبوروزیراعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی دنیا تسلیم کرنے پر مجبوراسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے منفی اثرات کو کم کرنے میں وزیراعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی سے دنیا بلکہ میڈیا اور معروف سائنسدانوں نے تعریف کی۔ یہی وجہ ہے کہ آج سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کو نہ صرف سراہا جا رہا ہے بلکہ اس طرز پر عمل پیرا ہو کر معیشت کی بحالی کی جانب بیشتر ممالک گامزن ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان پہلی بار اسمبلی کو بغیر ڈیزل کے چلا رہے ہیں، علی امین گنڈا پورعمران خان پہلی بار اسمبلی کو بغیر ڈیزل کے چلا رہے ہیں، علی امین گنڈا پورعمران خان پہلی بار اسمبلی کو بغیر ڈیزل کے چلا رہے ہیں، علی امین گنڈا پور ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 22:23:23