عمران خان کی زوم میٹنگ میں کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں، ن لیگ

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی زوم میٹنگ میں کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں، ن لیگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

عمران خان کی زوم میٹنگ میں کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں، ن لیگ PMLN AtaTarar MalikAhmadKhan

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ عطاء تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے شر پسندوں نے جناح ہاؤس پر حملہ کیا، پی ٹی آئی شرپسندوں نے شہدا کی یادگاروں کو جلایا، حملے کے وقت عمران خان کی بہنیں جناح ہاؤس کے باہر موجود تھیں، ہمیں اپنے شہدا کی قربانیوں پر فخر ہے۔

عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان کی امریکی کانگرس خاتون سے گفتگو سامنے آچکی ہے، عمران خان نے جس طرح امریکا سے مدد مانگی ہے انہیں شرم آنی چاہیے، ہم تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ لیگی رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا کہ جمہوری رویے رکھنے والے افراد کو گرفتار نہیں کیا جا رہا، 9 مئی کے حملوں میں ملوث افراد کو شواہد کی بنیاد پر گرفتار کیا جا رہا ہے، جن پارٹی ارکان کا واقعات سے تعلق نہیں ان کو گرفتار نہیں کیا گیا، عدلیہ کے اندر تقسیم بدقسمتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جس ملک پر سائفر کا الزام لگایا آج اسی سے مدد مانگ رہے ہیں، عمران خان نے سفارتی تعلقات کو نقصان پہنچایا، عمران خان نے عوام کو قومی اداروں کے خلاف اکسایا، بدتہذیبی اور نفرت کو فروغ دیا اور ملک کی معیشت اور سیاست کو تباہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئےسلمان خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئےسلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی تھرلر فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اسی فلم کی شوٹنگ کے دوران وہ زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

جسٹس کھوسہ نے ایکسٹینشن کیلئے جیل میں نوازشریف کو پیغام بھیجا عمر عطا بندیال بھی اسی ڈگر پر چل رہے ہیں: مریم نوازجسٹس کھوسہ نے ایکسٹینشن کیلئے جیل میں نوازشریف کو پیغام بھیجا عمر عطا بندیال بھی اسی ڈگر پر چل رہے ہیں: مریم نواز06:21 PM, 20 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان  کو تباہ کرنے کے لیے عمران خان کو
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب نے عمران خان کو پھر طلب کرلیا - ایکسپریس اردو190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب نے عمران خان کو پھر طلب کرلیا - ایکسپریس اردوعمران خان 23 مئی کی صبح دس بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہوں، نیب نوٹس
مزید پڑھ »

حکومتی ٹیم نے دہشت گردوں کی لسٹ عمران خان کے حوالے کردی، ذرائعحکومتی ٹیم نے دہشت گردوں کی لسٹ عمران خان کے حوالے کردی، ذرائعپولیس اور انتظامیہ کو سرچ آپریشن کی اجازت نہیں دی گئی، سرچ آپریشن کے لیے عمران خان نے شرائط رکھ دیں۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial ZamanPark DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور: عمران خان انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچ گئےلاہور: عمران خان انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچ گئےلاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی سماعت آج دوبارہ شروع ہو گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 18:15:05