عمران خان کو اقتدارمیں آنے کا شوق تھا، اب جانے کا خوف ہے، مریم نواز
Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 mins ago
منگل کولاہور میں ماڈل ٹاؤن میں مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس ریاستی خوف،جبر اور حکومت دہشت گردی کا مقابلہ کیا،وہ حکومت کےلیے لمحہ فکریہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ جس طرح لیگی کارکنوں پر تشدد کیا گیا،اس کی مذمت کرتی ہوں۔ انھوں نےبتایا کہ جن کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، ان کوقانونی معاونت فراہم کریں گے۔
نیب کے نوٹس سے متعلق انھوں نے کہا کہ نیب کے کال اپ نوٹس میں کہا گیا کہ شاید کسی کی اراضی پر قبضہ کیا ہے، نیب کامؤقف ہےکہ میں نےزمین سستےداموں خریدی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'عمران خان سے زیادہ کراچی کا دکھ کوئی محسوس نہیں کرسکتا' -کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سےزیادہ کراچی کادکھ کوئی محسوس نہیں کرسکتا۔ کراچی میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج ملک بھر میں ٹائیگرز ڈے منایا گیا جس میں شجرکاری مہم چلائی گئی۔ گورنرسندھ نے …
مزید پڑھ »
لاہور کے ساتھ نیا شہر بنانے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خانلاہور کے ساتھ نیا شہر بنانے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اپنے ملک کو ہرا بھرا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم عمران خانپاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہونے والے ممالک میں ہے، ہم اس موسمی تغیرکو روک سکتےہیں، ہمیں اپنے ملک کو صاف کرنا ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان کا شجرکاری مہم میں شریک عوام سے اظہار تشکراسلام آباد : وزیر اعظم نے ملک گیر شجرکاری مہم میں بھرپور عوامی شرکت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوئردیر سمیت ملک بھر میں عوام نے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے گندم کی پیداوار میں کمی کی وجہ بتا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، موسم کی تبدیلی سے دو سال سے
مزید پڑھ »