2سال مکمل ہونے پر بلاول بھٹو زرداری کی پی ٹی آئی حکومت پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتےہوئے کہا کہ عمران خان نے اپنے 2سالہ دور میں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، خارجہ پالیسی ناکام اور انسانی حقوق نشانے پر رہے، ملک میں سب سے زیادہ بیروزگاری بھی ہوئی۔
پاکستان تحریک انصاف حکومت کے 2سال مکمل ہونے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان نے اپنے دوسالہ دور میں ہمیں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، کشمیر سے سعودیہ تک خارجہ پالیسی ناکام رہی، ان دوسالوں کے دوران جمہوریت اور انسانی حقوق نشانہ رہے۔
بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے دوبرسوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بیروزگاری ہوئی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ان دو سالوں میں پہلے سے زیادہ کرپشن ہوئی۔has given us the worst economy in our country’s history, foreign policy failures from Kashmir to Saudi, democracy & human rights suffering , unemployment at an all time high, transparency international has said corruPTIon is higher than before.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'بھارت کی آنکھوں میں آنکھوں میں ڈالنے والا وزیراعظم عمران خان ہے'اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ ایسے شخص کی حکمرانی ہے، جس سے بڑے مافیا ڈرتے ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز ہوگا۔ وفاقی کابینہ 10 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی۔
مزید پڑھ »
عمران خان سے ٹرپل پلس این آر او مانگا جا رہا ہے بابر اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے ٹرپل پلس این آر او مانگا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان کا ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہاروزیر اعظم عمران خان کا ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »