عمران خان کے قریبی ساتھی محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کے قریبی ساتھی محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

عمران خان کے قریبی ساتھی محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان PTI Sindh Karachi PDM PPP PMLN Pakistan Lahore Punjab

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود مولوی نے کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ رہا ہوں، قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفی دے رہا ہوں، عمران خان خود کہتے تھے کہ فوج ہماری بیک بون ہے، سندھ کا نائب صدر ہوں، عمران خان کو استعفیٰ دوں گا، فوج کی وجہ سے پاکستان سلامت اور ایٹمی قوت ہے، عمران خان صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کی وجہ سے الیکشن جیتا، پارٹی نے عزت دی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ کون لوگ تھے مجھے نہیں معلوم میں اس ٹیم کا حصہ نہیں ہوں، فوج کے خلاف جانا ٹھیک نہیں، کیا امریکا، بھارت سے فوج لائیں گے، استعفیٰ دے کر کسی پارٹی میں نہیں جا رہا، زیادہ تر پارٹیوں کا مسئلہ ہے حکومت میں ہوں تو فوج کی تعریف، جیسے اقتدار سے باہر ہوتے ہیں تو فوج کی برائی کرتے ہیں، عوام کی کوئی بات نہیں کر رہا، سندھ حکومت ہیلتھ کارڈ جاری کرے۔

ممبر قومی اسمبلی نے کہا میں نے اس وقت بھی کہا تھا کہ اس طرح سول وار کی طرف جائیں گے، جس جہاز سے بھارتی فوج گھبراتی تھی آج ہم اس کی بے حرمتی کر رہے ہیں، پاکستان کی خاطر کینیڈا کی شہریت چھوڑ دی تھی، باقی پارٹیاں بھی خوف کا بت توڑ دیں ہم غلام نہیں ہیں، کوئی فلاحی ادارہ بناؤں گا یا کوئی نئی سیاسی جماعت بناؤں گا، اس پارٹی میں وہ لوگ آئیں جو ملک کو آگے دیکھنا چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری سے قبل فیصلہ ہوا جی ایچ کیو جائیں گے میں نے مخالفت کی فوج کیخلاف نہیں جا سکتاپارٹی چھوڑ رہا ہوں: محمود مولویعمران خان کی گرفتاری سے قبل فیصلہ ہوا جی ایچ کیو جائیں گے میں نے مخالفت کی فوج کیخلاف نہیں جا سکتاپارٹی چھوڑ رہا ہوں: محمود مولوی05:06 PM, 16 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے عمران خان کی
مزید پڑھ »

’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا‘، پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا‘، پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
مزید پڑھ »

مکمل لندن پلان سامنے آچکا ہے، عمران خانمکمل لندن پلان سامنے آچکا ہے، عمران خانعمران خان نے کہا کہ میری گرفتاری کے بعد جو پُرتشدد واقعات ہوئے انہیں اب بہانہ بنا کر بغاوت کا مقدمہ قائم کیا جائے گا تاکہ مجھے 10 سال تک جیل میں ہی رکھا جا سکے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق فیصلہ محفوظفرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق فیصلہ محفوظفرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق فیصلہ محفوظ PTILeader LahoreHighCourt ECL PTI PMLNGovt PDM Politician FarrukhHabib FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK pmln_org
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 23:57:18