عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت کس نے مانگی؟

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت کس نے مانگی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس نے عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کورکمانڈر ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، پولیس نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی

عدالت میں تفتیشی افسر نے کہا کہ تینوں ملزمان تفتیش میں قصور وار پائے گئے، جے آئی ٹی نے تینوں ملزمان کو گنہگار لکھا ہے۔ پولیس کو تفتیش کیلئے تینوں کی گرفتاری مطلوب ہے۔ علیمہ خان کی موقع پر موجودگی پائی گئی۔ وکیل نے موقف اختیار کیا کہ علیمہ اور عظمیٰ خان مقدمے میں نامزد نہیں ہیں، وہ بیان دکھائے جائیں جس کی روشنی میں قصور وار قرار دیا گیا۔

تفتیشی افسر نے کہا کہ ہم ان کو 161 کے تمام بیان دکھا دیتے ہیں۔ عدالت نے کارروائی کچھ دیر کیلئے ملتوی کر دی۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گاوہ لڑکا جس کے پاس پاؤں میں جوتا پہننے کے بھی پیسے نہ تھے اس نے بھارت کو چاند پر ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کی اپنے شوہر سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور ان کا کاروبار کیا ہے ؟ وہ معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم سے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئیشاہ رخ خان کی ’جوان‘ 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی’جوان‘ 7 سمتبر کو ریلیز کی گئی تھی جو شاہ رخ خان کی جنوبی انڈیا کے ڈائریکٹر ایٹلی کی ہدایت کاری میں پہلی فلم ہے
مزید پڑھ »

کورونا ویکسین بنانے والے ماہرین نے طب کا نوبل انعام جیت لیاکورونا ویکسین بنانے والے ماہرین نے طب کا نوبل انعام جیت لیاہنگری کی خاتون پروفیسر اور امریکا کے پروفیسر کی تحقیق نے کورونا کی ایم آر این اے ویکسین کی بنیاد رکھی تھی
مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن کا چھاپہ:علی امین گنڈاپور کے گھر سے امدادی سامان برآمدڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور کے گھر پر اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا اور متاثرین کی امداد کا سامان برآمد کرلیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جاری ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:57:31