⬅️ اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو 31 مئی تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم ⬅️ القادر ٹرسٹ کیس: بشری بی بی کو کل اسلام آباد نیب نے طلب کر لیا ⬅️ اسلام آباد ہائی کورٹ کا علی محمد خان اور ملائیکہ بخاری کو رہا کرنے کا حکم لائیو پیج:
انسدادِ دہشت گردی عدالت: ’جو ملزم عدالت آتا ہے اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے‘ وکیل شیر افضل
انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیس کی سماعت جاری ہے۔وکیل سردار مصروف نے عدالت کو بتایا کہ اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتار ہیں۔پراسیکوٹر کا کہنا تھا کہ ضمانت قبل از گرفتاری منظور کروانے کے بعد بھی ایک ہی طرح کے جرم کر رہے ہیں۔اے ٹی سی جج کے ریمارکس دیے کہ جو گرفتار نہیں ان کے لیے ساڑھے تین بجے تک فیصلہ کر لیں گے۔پراسیکوٹر نے ریمارکس دیے کہ اچھا ہوتا عمران خان پر آن لائن فردجرم عائد ہوجاتی۔ جس پر اے ٹی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
القادر ٹرسٹ کرپشن کیس بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظورلاہور ہائیکورٹ نے القادرٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی ۔
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: نیب نے عمران خان کو 18 مئی کو طلب کر لیاعمران خان اپنے ہمراہ القادر یونیورسٹی کی زمین کے کاغذات، القادر ٹرسٹ کی تفصیلات اور الحاق کے کاغذات ساتھ لائیں: نیب نوٹس
مزید پڑھ »