عمران خان کا وزیراعظم رہنا معیشت اور جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، بلاول بھٹو

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کا وزیراعظم رہنا معیشت اور جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، بلاول بھٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو معیشت اور جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر احتساب کا نظام موجود ہے تو سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہیے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم پر تنقید کے نشتر چلائے اور الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان عمران خان نے کشمیریوں کو لاوارث چھوڑ دیا۔ ‘سلیکٹڈ’ یا ‘الیکٹڈ’، ہم سب کشمیر کاز پر اکٹھے ہوتے تھے لیکن یہ پہلے اور آخری وزیراعظم ہونے جنہوں نے قوم کو کشمیر کاز پر متحد نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ میں مزدور، محنت کشوں اور کورونا کا فرنٹ لائن پر مقابلہ کرنے والوں اور ٹڈی دل کا مقابلہ کرنے کیلئے بھی کچھ نہیں رکھا گیا۔ پاکستان میں بے روزگاری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں ایسا معاشی بحران پہلے نہیں دیکھا۔ جو بے روزگار ہونگے، ان کی مدد کریں گے۔ صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کم وسائل اور مشکلات کے باوجود پرعزم ہے۔ گورننس کا الزام لگانے والے کورونا کے علاج کے حوالے سے ہم سے موازنہ کر لیں۔ سندھ میں آئی سی یو بیڈز اور ٹیسٹ کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ ہم صرف نعرے نہیں لگا رہے بلکہ عملی اقدامات کرکے دکھا رہے ہیں۔ جن کے پاس وسائل نہیں، ان کا ٹیسٹ مفت اور علاج کرا رہے ہیں۔ دوسری جانب وفاق جان بوجھ کر ٹیسٹوں کی تعداد کم کر رہا ہے۔ جب ٹیسٹ نہیں کریں گے تو مریضوں کا گراف نیچے ہی جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
مزید پڑھ »

آٹا بحران نوٹس کام نہ آنے پر وزیراعظم عمران خان پھر متحرک حکم دیدیاآٹا بحران نوٹس کام نہ آنے پر وزیراعظم عمران خان پھر متحرک حکم دیدیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق
مزید پڑھ »

معاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے: وزیراعظم عمران خانمعاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کووڈ ۔19 نے عالمی معیشت اور پاکستان پر بھی منفی اثر ڈالا ہے، معاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

سفارتی محاذ پر وزیراعظم عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ویڈیو جاریسفارتی محاذ پر وزیراعظم عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ویڈیو جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوششیں اور عالمی منظر نامے پر پاکستان کا کردار کیسے اہم ہوا؟ وزیراعظم آفس نے سفارتی محاذ پر عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ویڈیو جاری کر دی۔
مزید پڑھ »

وزیرا عظم عمران خان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کب کریں گے؟شیڈول سامنے آگیاوزیرا عظم عمران خان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کب کریں گے؟شیڈول سامنے آگیااسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرا عظم اگلے ہفتے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کریں گے، عمران خان اپنے دورے میں پراجیکٹ پر تعمیراتی کام کا جائزہ لیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:31:46