عمران خان اور پرویز الٰہی کی ملاقات، بھرپورعوامی تحریک چلانے کا فیصلہ PTI Pervaizelahi Imrankhan Meeting Politics
ملاقات میں چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چودھری راسخ الٰہی بھی موجود تھے، ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف کے اعلان کردہ جلسوں اور عوامی تحریک کے لیے بھرپور تیاریاں کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور تحریک انصاف کی سیاسی حکمتِ عملی سمیت اہم امور پر تفصیلی اظہار خیال کیا گیا، چودھری پرویز الہٰی اور ان کے اہلِ خانہ اور ساتھیوں کیخلاف جاری غیرقانونی انتقامی کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا...
عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی نے 90 روز کی آئینی مدت گزر جانے کے باوجود پنجاب میں نگران حکومت کے وجود اور فسطائیت کی شدید مذمت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیل اور زیرِحراست تشدد سے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا: عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جیل اور زیرِحراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس:عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔