عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا

عمران خان سےبیرون ملک مقیم رہنماؤں نے رابطہ کیا ہے جنہیں عمران خان نے پاکستان آنے سے روک دیا ہے: پارٹی ذرائع__فوٹو: فائلپی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں نے رابطہ کیا ہے

جنہیں عمران خان نے پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نےکہا ہےکہ جب تک پارٹی معاملات ٹھیک نہیں ہوتے آپ وطن واپس نہ آئیں، پاکستان واپس آنےکی صورت میں آپ کو گرفتار کیاجاسکتا ہے۔مزید خبریں :

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاعمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاعمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی اجازت کے بغیر کسی جج کو کمیشن کے لیے نامزد نہیں کیا جا سکتا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

آئین ٹوٹ چکا، ملک نظریہ ضرورت پر چل رہا ہے، عمران خانآئین ٹوٹ چکا، ملک نظریہ ضرورت پر چل رہا ہے، عمران خانجیسے مجھے پکڑ کر لے گئے دنیا میں تصویریں جا رہی تھیں، پوچھتا ہوں کیا رد عمل نہیں آنا تھا؟ تفصیلات جانیے: ImranKhanpti PTIOfficial PMLN DailyJang
مزید پڑھ »

آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے ضوابط میں کئی چیزیں دانستہ چھوڑی گئیں، عمران خانآڈیو لیک انکوائری کمیشن کے ضوابط میں کئی چیزیں دانستہ چھوڑی گئیں، عمران خانعمران خان نے کہا کہ آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے ضوابط میں کئی چیزیں دانستہ چھوڑی گئیں۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial AudioLeak PMLN Commission
مزید پڑھ »

23 مئی کو میری گرفتاری کے 80 فیصد امکانات ہیں: عمران خان23 مئی کو میری گرفتاری کے 80 فیصد امکانات ہیں: عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ 80 فیصد امکانات ہیں کہ منگل کو اسلام آباد جاؤں تو گرفتار کر لیا جاؤں گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:10:34