عمران خان کے دیرینہ ساتھی کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی کابینہ میں ...

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کے دیرینہ ساتھی کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی کابینہ میں ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کو خطیر رقوم چندے میں دینے والے امریکی نژاد پاکستانی محمد طاہر جاوید کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیوز نیوز کے مطابق نگران کابینہ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر ہونے والے محمد طاہر جاوید سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ امریکہ میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے کیمپین بھی کرتے رہے ہیں۔محمد طاہر جاوید ٹیکسس میں مق

اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کو خطیر رقوم چندے میں دینے والے امریکی نژاد پاکستانی محمد طاہر جاوید کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیوز نیوز کے مطابق نگران کابینہ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر ہونے والے محمد طاہر جاوید سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ امریکہ میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے کیمپین بھی کرتے رہے...

محمد طاہر جاوید ٹیکسس میں مقیم کاروباری شخص ہیں۔ وہ رائس لینڈ ہیلتھ کیئر کے نام سے ایک ہیلتھ کمپنی کے مالک ہیں۔اب محمد طاہر جاوید عمران خان کے سخت ناقد بن چکے ہیں۔ اب ان کا موقف ہے کہ ”عمران خان بطور وزیراعظم کلی طور پر نااہل شخص ثابت ہوئے۔ اب ان کی حیثیت کرکٹ سے شہرت حاصل کرنے والے ایک سلیبریٹی سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ “

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے عمران خان کو ناقابل بھروسہ شخص قرار دیا۔ انہوں نے عمران خان کے بطور وزیراعظم نومبر 2019ءکے دورہ امریکہ کو بے کار اور پاکستان کا زیاں قرار دیا۔ واضح رہے کہ اپنے اس دورے کے دوران عمران خان نے بہترین کیمپین کرنے پر طاہر جاوید کی کافی تعریف کی تھی۔ طاہر جاوید امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے مرکزی رہنماءبھی رہ چکے ہیں۔انہیں بطور معاون خصوصی وہ تمام مراعات حاصل ہوں گی جو وزرائے مملکت کو حاصل ہوتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان فلسطین اور کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا۔نگران وزیراعظم انوارالحق ...پاکستان فلسطین اور کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا۔نگران وزیراعظم انوارالحق ...نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین اور کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا ، مشرق وسطی میں پائیدار امن کے لئے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے ،الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام وسائل مہیا کریں گے ، آرمی چیف سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں ، عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے ،عام انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں اور رہنمائوں کی سلامتی یقینی بنائیں گی ۔اتوار کو ڈیجیٹل میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ لاپتہ افراد ک
مزید پڑھ »

پاکستان فلسطین اور کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا : نگران وزیراعظم انوارالحق ...پاکستان فلسطین اور کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا : نگران وزیراعظم انوارالحق ...نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین اور کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا ، مشرق وسطی میں پائیدار امن کے لئے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے ،الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام وسائل مہیا کریں گے ، آرمی چیف سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں ، عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے ،عام انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں اور رہنمائوں کی سلامتی یقینی بنائیں گی ۔اتوار کو ڈیجیٹل میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ لاپتہ افراد ک
مزید پڑھ »

پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے مضبوط ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے: نگران ...پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے مضبوط ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے: نگران ...نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے۔ نیشنل ریزیلینس ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹیز کی صورت میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے، ضلعی سطح پر آفات سے نمٹنے کے انتظام وانصرام کے نظام کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 8 اکتوبر کو نیشنل ریزیلینس ڈے پاکستان اور آزاد
مزید پڑھ »

پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے مضبوط ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے: نگران ...پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے مضبوط ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے: نگران ...نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے۔ نیشنل ریزیلینس ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹیز کی صورت میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے، ضلعی سطح پر آفات سے نمٹنے کے انتظام وانصرام کے نظام کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 8 اکتوبر کو نیشنل ریزیلینس ڈے پاکستان اور آزاد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 04:43:03