سعودی ائیر لائن نے عمرہ زائرین کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ساتھ ہی تمام ٹکٹ بکنگ سینٹر کو ہدایات جاری کردی ہے۔
نیا سفری ہدایت نامہ کے مطابق سعودی ائیر لائن میں بذریعہ ریاض یا دیگر شہروں سے مکہ مدینہ جانے والے مسافروں کیلئے وقت کی پابندی لاگو کر دی گئی۔
ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو ڈومیسٹک پرواز کیلئے 3 گھنٹے سے کم وقت ائیرپورٹ پر رکنے کی اجازت نہیں ہوگی ساتھ ہی عمرہ زائرین کو ائیرپورٹ پر 6 گھنٹے سے زائد بیٹھنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔ کنیکٹنگ فلائٹ کے عمرہ زائرین 6 گھنٹے کے اندر اپنی اگلی پرواز پر سوار ہونے کے پابند ہونگے، 3 گھنٹے سےکم اسٹے یا 6 گھنٹے سے زائد اسٹے والے مسافروں کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔
نیا سفری ہدایت نامہ کے مطابق نئی ہدایات کا اطلاق براہ راست مدینہ اور مکہ جانے والے عمرہ زائرین پر نہیں ہوگا۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی ’غیر قانونی سرگرمیوں‘ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایتپاکستانی فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے تاکہ وسائل کی چوری اور
مزید پڑھ »
میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے چھان بین کے بعد متعلقہ ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے چھان بین کے بعد متعلقہ ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنا دیشوبز اداکاروں نے فرحان اور عروہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
'کورولوش عثمان' کی کراچی پہنچتے ہی تصویر وائرلبوراک اوزچیوت نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری دینے کے لیے انسٹاگرام کا رُخ کیا
مزید پڑھ »
بڑے پیمانے پر شجرکاری ماحول کو نقصان پہنچا رہی ہے، تحقیقایک قسم درختوں کی شجرکاری حیاتیاتی تنوع کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »