عمرہ زائرین کی پرواز آج بھی روانہ نہ ہوسکی، مسافر رُل گئے

پاکستان خبریں خبریں

عمرہ زائرین کی پرواز آج بھی روانہ نہ ہوسکی، مسافر رُل گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد سے نجی ائیرلائن کے ذریعے جدہ روانہ ہونے والی پرواز کے 300 سے زائد عمرہ زائرین آج بھی بے یارو مددگار پڑے رہے

کراچی : اسلام آباد سے نجی ائیرلائن کے ذریعے جدہ روانہ ہونے والی پرواز کے 300 سے زائد عمرہ زائرین آج بھی کراچی ائیر پورٹ پر بے یارو مددگار پڑے ہیں۔اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کو آج صبح جدہ روانہ ہونا تھا، ڈی جی سی اے اے نے واقعے کا نوٹس لے لیا، ٹیکنیکل لینڈنگ کرنے والی پرواز گزشتہ روز سے کراچی ائیر پورٹ پر تاحال موجود ہے۔

ڈی جی سی اے اے نے متعلقہ حکام سے سوال کیا کہ گزشتہ روز نجی ایئرلائن کی پرواز نے کس وجہ سے لینڈنگ کی تھی؟ ذرائع کے مطابق ڈی جی سی اے اے کو ڈپٹی ڈی جی ریگولیٹری نادر شفیع ڈار اور دیگر نے بریفنگ دی، اچانک تکنیکی خرابی آئی تو کپتان طیارےکو34ہزار فٹ اونچائی سے10ہزار تک نیچے لے آیا، ڈی جی سی اے اے نےمعاملے کی مکمل تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرہ زائرین کی پرواز آج بھی روانہ نہ ہوسکی، مسافر رُل گئےعمرہ زائرین کی پرواز آج بھی روانہ نہ ہوسکی، مسافر رُل گئےاسلام آباد سے نجی ائیرلائن کے ذریعے جدہ روانہ ہونے والی پرواز کے 300 سے زائد عمرہ زائرین آج بھی بے یارو مددگار پڑے رہے
مزید پڑھ »

عمرہ زائرین کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاریعمرہ زائرین کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاریسعودی ائیر لائن نے عمرہ زائرین کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ساتھ ہی تمام ٹکٹ بکنگ سینٹر کو بھی ہدایات جاری کردی ہے۔ نیا سفری ہدایت نامہ کے مطابق سعودی ائیر لائن میں بذریعہ ریاض یا دیگر شہروں سے مکہ مدینہ جانے والے مسافروں کیلئے وقت کی پابندی لاگو کر دی گئی۔ ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو ڈومیسٹک پرواز کیلئے 3 گھنٹے سے کم وقت ائیرپورٹ پر رکنے کی اجازت نہیں ہوگی ساتھ ہی عمرہ زائرین کو ائیرپورٹ پر 6 گھنٹے سے زائد بیٹھنے کی بھی اجازت نہیں ہوگ کنیکٹنگ فلائٹ کے عمرہ زائرین 6 گھنٹے کے

عمرہ زائرین کی آڑ میں کروڑوں روپے مالیت کے آئی فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکامعمرہ زائرین کی آڑ میں کروڑوں روپے مالیت کے آئی فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکامکراچی: عمرہ زائرین کی آڑ میں کسٹم حکام نے کروڑوں روپے مالیت کے آئی فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، موبائل فونز کی مالیت 2 کروڑ 76 لاکھ ہے۔

’’نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوچکے، 21 اکتوبر کی تاریخ اٹل ہے!‘‘’’نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوچکے، 21 اکتوبر کی تاریخ اٹل ہے!‘‘رہنما ن لیگ عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نوازشریف سعودی عرب روانہ ہوچکے ہیں، قائد ن لیگ عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 07:19:32