CoronavirusOutbreak: عمرے اور مدینہ میں واقع مسجد نبوی کی زیارت کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی طور پر پابندی عائد
تاہم حکام نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام عارضی ہیں اور ان پر متعلقہ اداروں کی طرف سے نظر ثانی کی جائے گی۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدام صحت کے اداروں کی سفارشات پر مبنی ہیں اور احتیاط برتنے کے لیے کیے گئے ہیں۔
دوسری طرف حکام نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ فی الحال سعودی شہریوں کو ملک کے اندر یا باہر جانے کے لیے پاسپورٹ کی جگہ قومی شناختی کارڈ استعمال کرنے نہیں دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووِڈ 19 اب تک 38 ممالک تک پھیل چکی ہے۔ کئی ابتدائی کیسز چین میں ووہان کے ایسے بازار سے جوڑے گئے جہاں جانوروں کا گوشت ملتا تھا۔
چین میں اب تک کورونا وائرس سے 78 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 2700 ہلاک ہوئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ہر روز کورونا وائرس کے نئے کیسز اب چین سے باہر بھی سامنے آ رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی مارکیٹوں میں جعلی ریال پھیلانے کی کوششریاض: سعودی عرب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ریال بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے جعلی 8 لاکھ ریال برآمد ہوئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے یہ کارروائی سعودی دارالحکومت ریاض میں کی گئی، پولیس نے جعلی کرنسی
مزید پڑھ »
'بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد میں استعمال کی کوشش کی'
مزید پڑھ »
صدر اردوان کی لیبیا میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق - ایکسپریس اردودنیا میں قیام امن کیلیے ترک فوجی اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، ترک صدر
مزید پڑھ »
سعودی عرب : الدائر ضلع میں 3 روز سے بھڑکنے والی آگ بجھا دی گئیسعودی عرب : الدائر ضلع میں 3 روز سے بھڑکنے والی آگ بجھا دی گئی SaudiArabia Fires KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقررڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقرر SaudiArabia Trade Information Minister KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »