عمر قید کی سزا پانے والے کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو بری کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

عمر قید کی سزا پانے والے کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو بری کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے مبینہ ٹارگٹ کلرمشتاق عرف شاہ کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو بری کردیا۔

عدالت نے کالعدم تنظیم کے مبینہ ٹارگٹ کلرمشتاق عرف شاہ کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم مشتاق عرف شاہ جی کو بری کردیا۔

عدالت نے ملزم کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن اور پولیس ملزم پر لگائے گئے الزامات ثابت نہیں کرسکے، ملزم کیخلاف کوئی اور کیس نہیں ہے تو جیل سے رہا کیا جائے۔ اےٹی سی نے ملزم مشتاق عرف شاہ جی کوٹارگٹ کلنگ کے جرم میں عمرقید کی سزاسنائی تھی ، ملزم کیخلاف 2012 میں تھانہ شاہ لطیف میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مشتاق اورساتھیوں کی فائرنگ سےاطہر شاہ جاں بحق، مظاہرشاہ زخمی ہوئےتھے جبکہ جوابی فائرنگ میں شریک ملزم عرفان بھی جاں بحق ہوگیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کی چھاتی کا خراب آپریشن کرنے والے ’جعلی‘ سرجن کو سات سال قید کی سزاخاتون کی چھاتی کا خراب آپریشن کرنے والے ’جعلی‘ سرجن کو سات سال قید کی سزاکولمبیا کی لورینا بیلتران نے سنہ 2014 میں 20 برس کی عمر میں اپنی چھاتی کا سائز کم کرنے والی سرجری کرائی مگر یہ آپریشن کامیاب نہ ہو سکا۔
مزید پڑھ »

ہائیکورٹ نے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں عمر قید کی سزا پانیوالے ملزم کی قسمت ...کراچی(ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم کو الزام ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے مقدمے میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔عدالت نے ملزم مشتاق عرف شاہ کی سزا کالعدم قراردے کر باعزت بری کرنے کا حکم دیا۔  عدالت نے کہا کہ پراسیکیوشن اور پولیس ملزم پر لگائے گئے الزامات ثابت نہیں کرسکے لہٰذا ملزم کے خلاف کوئی اور کیس نہیں ہے تو جیل سے رہا کیا جائے۔
مزید پڑھ »

10 سال کی بچی سے شادی کرنیوالا دولہا اسماعیل گرفتار10 سال کی بچی سے شادی کرنیوالا دولہا اسماعیل گرفتارکم عمر بچی سے شادی کرنے والے دلہا کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دلہا کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر کے انہیں ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

ہولی فیملی اسپتال کو بند کرنے کا فیصلہہولی فیملی اسپتال کو بند کرنے کا فیصلہحکومت پنجاب نے لاہور کے اسپتال ہولی فیملی کو ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد اس کی تزئین و آرائش کرنا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دیدیا ، خوراک اور ایندھن کی سپلائی ...تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیل نے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دیدیا  ، کھانے پینے کی اشیاء اور ایندھن کی سپلائی روکنے کے بھی احکامات جاری کیے  گئے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق حماس کے شدید حملوں کے بعد اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دیا اور حکام کو غزہ کی بجلی کاٹنے کا حکم دیا ہے۔اس کے علاوہ اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں کھانے پینے کی اشیاء اور ایندھن کی سپلائی روکنے کے بھی احکامات جاری کیے ہیں۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ حماس کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 02:45:04