عمر اکمل نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عمر اکمل نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

عمر اکمل کو پی سی بی کے ڈسپلنری پینل نے تین سال پابندی کی سزا سنارکھی ہے۔

پی سی بی ترجمان نے عمر اکمل کی اپیل پی سی بی لیگل ڈپارٹمنٹ کو موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی دو شقوں کی خلاف ورزی پر پی سی بی کے ڈسپلنری پینل نے تین سال پابندی کی سزا سنارکھی ہے۔

عمر اکمل نے سزا میں کمی کے لیے بابر اعوان لافرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ اپیل جمع ہونے کے بعد اب پی سی بی پندرہ دن کے اندر اندر ایک آزادانہ ایڈجوڈیکٹر مقررکرے گا جو عمر اکمل کی اس اپیل کی سماعت کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

53 کی عمر میں ٹائسن رِنگ میں پھرتی دکھا سکیں گے؟53 کی عمر میں ٹائسن رِنگ میں پھرتی دکھا سکیں گے؟امریکہ کے شہر لاس ویگس کے ایم جی ایم ایرینا میں 15 ہزار لوگ اس دہائی کے بہترین باکسر کو اپنے حریف کا کان چبا کر پھینکتے ہوئے دیکھ رہے تھے۔ یہ ایک ایسا میچ تھا جس نے باکسنگ ریفریز کو بھی پریشان کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »

16 سال کی عمر میں نیوٹن کا ریکارڈ توڑنے والا پاکستانی نوجوان محمد شہیر نیازی16 سال کی عمر میں نیوٹن کا ریکارڈ توڑنے والا پاکستانی نوجوان محمد شہیر نیازیپاکستانی نوجوان محمد شہیر نیازینے سولہ سال کی عمر میں نیوٹن کا ریکارڈ توڑدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد شہیر نیازی جن کی عمر ابھی 16 سال ہے ان کا اپنا تحقیقاتی جرنل رائل سوسائٹی اوپن
مزید پڑھ »

شوگرسکینڈل کی رپورٹ تیار لیکن دراصل اسد عمر شوگر مافیا پر کیا کچھ مہربانیاں کرتے رہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشافشوگرسکینڈل کی رپورٹ تیار لیکن دراصل اسد عمر شوگر مافیا پر کیا کچھ مہربانیاں کرتے رہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشافاسلام آباد (ویب ڈیسک) شوگر سکینڈل کی فارنزک رپورٹ کا حکومت اور اپوزیشن دونوں کو انتطار ہے ، عوام بھی نام جاننا چاہتے ہیں جنہوں نے مبینہ طورپر فائدہ اٹھایا اور
مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر ندیم الرحمان میمن کی عمر کوٹ کے چاروں تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اورمختیار کاروں سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاسڈپٹی کمشنر ندیم الرحمان میمن کی عمر کوٹ کے چاروں تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اورمختیار کاروں سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے ضلع عمرکوٹ میں ریونیو افسران کی کارکردگی ، گندم کے ہدف، جمع بندی نقشے، وصول ہونے والے ایگریکلچر
مزید پڑھ »

'کاروبار؛ پیپلزپارٹی سپریم کورٹ کےفیصلےکیخلاف اپیل دائر کریگی' -'کاروبار؛ پیپلزپارٹی سپریم کورٹ کےفیصلےکیخلاف اپیل دائر کریگی' -کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما نیبل گبول نے کہا ہے کہ پورا ہفتہ مارکیٹیں اور مالز کھولنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ پیپلزپارٹی سپریم کورٹ کےفیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گی، نظرثانی اپیل …
مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردوکورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردولیلی خان نے طبی عملے اور فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے میں نمایاں کارکردی گا مظاہرہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 06:30:42