مزید پڑھئے :
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل ہے عید پر گھروں میں رہیں اور سادگی سے منائیں۔
کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الزام لگایا جاتا ہے میں کورونا پر سیاست کرتاہوں ، ہاں میں لوگوں کی جانیں بچانے کی سیاست کرتاہوں، لاک ڈاؤن کےفوائد کےسبب ہی اسپتالوں میں بوجھ کم ہے، جو لاک ڈاؤن کو ضروری نہیں سمجھتے وہ بھی تقاریر میں اسکے فوائد بتاتے ہیں۔ مرادعلی شاہ نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے معاملے پر لسانی رنگ دیا گیا کہ کراچی سے دشمنی کی جارہی ہے، اسمبلی میں بتاؤں گاکس طرح سبوتاژ کرنے اور لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی کوشش کی گئی، اس میں بہت لوگ ملوث ہیں، کورونا کے حوالے سے غلط رپورٹنگ ہوئی ہے، یہ صرف مس رپورٹنگ نہیں بلکہ فراڈ ہوا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سب سے اپیل ہے عیدکوسادگی منائیں، میں نے اس عید پر کپڑے نہیں سلوائے،اس موقع پر کیسے عید مناسکتا ہوں؟، وزیراعظم عمران خان عید سادگی سے منانے کا قومی اعلان کریں، لوگ گھروں سے نہ نکلیں، اپنے گاؤں نہ جائیں۔ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ نیشنل فنانس کمیشن کی تشکیل غیر آئینی ہے، وزیراعظم کو خط لکھا ہے کہ نوٹیفکیشن واپس لیا جائے، این ایف سی کمیشن کے ٹی او آرز بھی غیر آئینی ہیں، آئین کو پامال کیا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی سے عوام ایکسپریس، کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس روانہملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران معطل ٹرین آپریشن بحال ہونے پر کراچی اور کوئٹہ سے بھی پہلی ٹرینیں روانہ ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
میٹھی عید پرعاصم اظہرکی جانب سے مداحوں کیلئےعیدی کااعلانیہ گانا عاصم نے بالی ووڈ فلم ’’ ملنگ ‘‘ کیلئے گایا تھا جسے اب وہ اپنے طورپرریلیز کررہے ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، شبلی فراز - ایکسپریس اردورپورٹ جاری کرنے کے لیے اگر کابینہ کا اجلاس بلانا پڑا تو بلائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
لیبیا کی فوج کا عید سے قبل فائر بندی کے منصوبے کا اعلانلیبیا کی قومی فوج کے ترجمان احمد المسماری کا کہنا ہے کہ ان کی فورسز نے یک طرفہ طور پر فائر بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ماہ رمضان کے اختتام پر خون
مزید پڑھ »
بازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیوزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بازاروں میں رش پرخدشہ ہے کہ کورونا تیزی سے نہ پھیلے۔
مزید پڑھ »
حوریم سلطان سے قُسم سلطان: بازار میں بِکنے سے عثمانی سلطانوں کی مائیں بننے تکیورپ کی ملکائیں انھیں تحائف بھیجتیں۔ ایک والدہ سلطان نے تو حکم دے کر فرانسیسی جہازوں سے توپوں کی سلامی لی۔ سلطنت عثمانیہ کے حرم میں بِک کر آنے والی غلام لڑکیاں وقت کی طاقتور عورتیں کیسے بنیں؟ شاہی محلوں میں کب بیویوں کی جگہ کنیزوں نے لی اور کیوں؟
مزید پڑھ »