عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائد

پاکستان خبریں خبریں

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائد ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے انسداد کے لیے پنجاب حکومت نے سخت اقدامات کرتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ ہوگا، گھر میں قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500 روپے جرمانہ ہوگا۔ اسی طرح کسی دکان میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر مالک دکان کو 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، گاڑیوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مالک کو جرمانہ ہوگا۔

بس میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 ہزار جرمانہ ہوگا، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کار مالک کو 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، رکشے اور موٹر سائیکل سوار کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 500 روپے جرمانہ ہوگا۔دوسری جانب ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں ہولناک اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 88 افراد کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 14 سو 83 ہوچکی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قراراسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قراراسلام آباد میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار Islamabad zfrmrza Wearing Masks Mandatory MoIB_Official pid_gov COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے پرہجوم مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرارکورونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے پرہجوم مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرارکورونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے پرہجوم مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار coronavirus zfrmrza
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں پر 1ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلانسعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں پر 1ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلانریاض : سعودی حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے ریاست بھر میں‌ نئے قوائد و ضوابط لاگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو ایک ہزار ریال جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »

پنجاب: پابندی سے ماسک پہننے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہپنجاب: پابندی سے ماسک پہننے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہوزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدات کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں ایس او پیز کے مطابق مختلف ادارے کھولنے کے لیے وفاق کو سفارشات بھجنے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 08:24:17