عوام حق خودارادیت میں کشمیریوں کا ساتھ دیں:مشعال ملک Read News MushaalMullick KashmirIssue KashmirUnderCurfew
کی ہے کہ عوام حق خودارادیت میں کشمیریوں کا ساتھ دیں۔ انسانی حقوق کے عالمی دن سے متعلق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ چار مہینے سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے کشمیر میں کرفیو ہے،کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کئے جا رہے ہیں،یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہےجبکہ تمام
حریت قیادت اس وقت کشمیر میں نظربند ہے،کشمیر میں ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزتیں لوٹی جا رہی ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں انسانی حقوق کے عالمی دن پر تمام قوم سے اپیل کرتی ہوں کہ کشمیر کے لئے باہر نکلیں،عوام حق خودارادیت میں کشمیریوں کا ساتھ دیں،مجھے پاکستانی ماؤں ،بہنو ، بیٹیوں، بھائیوں سب کا ساتھ چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیر میں کرفیو ،کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کئے جا رہے ہیں:مشعال ملککشمیر میں کرفیو ،کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کئے جا رہے ہیں:مشعال ملک Islamabad MushaalMullick Kashmir Lockdown KashmirStillUnderCurfew KashmirStillCrying UN UN_News_Centre UN_Radio UNHumanRights PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
ملک کو کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکالنا بڑی کامیابی ہے، علی محمد خان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
احسن اقبال ذہنی دباوکا شکار،ملک کو 50ارب سے زائدکانقصان پہنچاچکے ہیں،مرادسعید کا جوابی واراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) رہنما(ن)لیگ احسن اقبال کے بیان پرتحریک انصاف
مزید پڑھ »