سروے میں شریک افراد میں سے 22 فیصد نے بے روزگاری کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ویڈیو لنک: DailyJang
سروے میں شریک افراد میں سے 22 فیصد نے بے روزگاری کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا، جبکہ 21 فیصد نے مہنگائی کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا، 14فیصد نے کورونا اور 11 فیصد نے کاروبار میں کمی کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔
نئے مالی سال کے بجٹ سے 52فیصد افراد غیرمطمئن ہیں اور صرف 21 فیصد افراد مطمئن ہیں۔ 57 فیصد افراد چاہتے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنی مدت پوری کرے جبکہ 19 فیصد نئی حکومت چاہتے ہیں۔ 27فیصد کا خیال ہے کہ ملکی مسائل شہباز شریف حل کر سکتے ہیں، 22 فیصد کا خیال ہے کہ پاکستان کے مسائل عمران خان ہی حل کر سکتے ہیں۔
سب سے زیادہ یعنی 27 فیصد افراد نے کہا کہ وہ خبروں کے لیے سب سے زیادہ جیو نیوز پر اعتبار کرتے ہیں، 26 فیصد نے کہا کہ دیانت دارانہ رپورٹنگ پر سب سے زیادہ نقصان جیو کو اٹھانا پڑا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دیوزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دی Read News TigerForce PMImranKhan Applications ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم رکنے کا نام نہیں لے رہے ہر نیا دن مقبوضہ
مزید پڑھ »
کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی
مزید پڑھ »
ہمارے اداروں نے دشمن کے عزائم خا ک میں ملا دیے،گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمارے اداروں نے دشمن کے عزائم خا ک میں ملا دیے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی Heartbreaking Three Year Old Crying Body Grandfather Killed Indian Troops Kashmir KashmirBleeds UN UN_Radio UN_News_Centre antonioguterres pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »