عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نوجوان پارلیمنٹیرینز کی قانون سازی کے شعبے میں تربیت کے منصوبے کو سراہتے ہوئے سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی۔
ڈاکٹر بابر اعوان سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے فیڈریشن سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے، تحریک انصاف قومی اداروں کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے تناظر میں آنے والے وقت کی مکمل منصوبہ بندی کر رہے ہیں، حالات کا مقابلہ کرنے اورعوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بھی منصوبہ بندی جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ سکوک بانڈز پر عالمی برادری،سرمایہ کاروں کا مثبت ردعمل حکومت پراعتماد کا مظہر ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کا عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہری عید کے دوران حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی کی کھلاڑیوں کو مرحلہ وار گراؤنڈ میں واپس لانے کی منصوبہ بندیانگلش بورڈ کی جانب سے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کورونا وبا پر سیاست نہ کی جائے، وزیراعظم کا قومی قیادت کو پیغاماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قومی قیادت کو پیغام دیا ہے کہ ملک بھر میں جاری کورونا وائرس کی وبائی صورتحال پر سیاست نہ کی جائے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بدھ سے 30 ٹرینیں چلانے کی منظوریشیخ رشید نے کہا کہ کل پشاور میں انتظامات دیکھوں گا، پرسوں گرین لائن کوروانہ کرونگا، ایک ٹرین جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے چل رہی ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پانی چوری کی روک تھام کے ٹیلی میٹری سسٹم کی تعمیر میں تاخیر پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز کی ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت - ایکسپریس اردواپنے ملک کے حالات اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں میں کام کیا جاسکتا ہے، ایف آئی ایچ
مزید پڑھ »