ایس ای سی پی کی جانب سے عوام کے لیے انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ وہ اسمارٹ گروپ کی جعلی اسکیموں پر سرمایہ کاری کرنے سے گریز کریں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ
عوام اسمارٹ گروپ کی جعلی اسکیموں پر سرمایہ کاری نہ کریں، اسمارٹ گروپ شوکت اللہ خان نامی شخص کی ملکیت میں چل رہا ہے۔
ایس ای سی پی نے اپنے بیان میں کہا کہ اسمارٹ گروپ لوگوں کو غیرمعمولی منافع کا لالچ دے کر سرمایہ اکٹھا کر رہا ہے۔ کمپنی کے پاس سرمایہ کاری کی اسکیمیں آفر کرنے کا کوئی لائسنس نہیں ہے، ایس ای سی پی پہلے ہی شوکت اللہ کی کمپنیوں پر بھاری جرمانے عائد کرچکی ہے۔ شوکت اللہ و دیگر کی جانب سے ایس ای سی پی کے اس اقدام کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے، عدالت نے ایس ای سی پی کو حتمی فیصلے تک کسی بھی کارروائی سے روک دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز کی بغیر معاہدوں کے شرکت کا خدشہ بڑھ گیاٹیم کی روانگی میں2 دن باقی ، اب تک سینٹرل کنٹریکٹ پر پی سی بی کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے
مزید پڑھ »
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا،چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے
مزید پڑھ »
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا،چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے
مزید پڑھ »
جعلی انجکشن سے بینائی متاثر ہونے پر 2ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ایک انجکشن پر 1لاکھ روپے کمانے کا انکشافلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،ایف آئی آر چیف ڈرگ کنٹرولر کی مدعیت میں درج کرائی
مزید پڑھ »
شہباز شریف بڑے بھائی کو جارحانہ بیانیے سے روکنے میں ناکام لندن اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلندن/لاہور(آئی این پی) لندن میں ہونے والی لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر اپنے سیاسی بیانئے پر نظر
مزید پڑھ »
لاہور اور کراچی کے درمیان طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواریلاہور اور کراچی کے درمیان طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کی شکایات رپورٹ ہوئی ہیں ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نوٹم کے مطابق فلائٹ انفارمیشن ریجن میں طیاروں
مزید پڑھ »