عوامی مسائل کو حل کرنا ترجیح، کورونا کی صورتحال بہتر ہو گئی: پرویز الہی

پاکستان خبریں خبریں

عوامی مسائل کو حل کرنا ترجیح، کورونا کی صورتحال بہتر ہو گئی: پرویز الہی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

لاہور: قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ پنجاب چودھری سلیم بریار نے ملاقات کی، چوہدری پرویزالہی کہتے ہیں کہ عوامی مسائل کو حل کرنا ترجیح ہے۔ کورونا کی صورتحا

ل بہتر ہوئی ہے ، مستحق افراد کی امداد جاری رکھیں گے۔

چوہدری پرویز الہی اورسلیم بریار کی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور کورونا کے باعث ریلیف کے کاموں پر تبادلہ خیا ل کیا گیا، اس موقع پر چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ عوامی ریلیف کے لئے مسلم لیگ ق اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، کورونا کی وجہ سے معاشی طورپر ملک کو کافی مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ہے، مسلم لیگ ق نے کورونا کے دوران ریلیف کے لئے تنظیمی سطح پر سرگرمیاں کی ہیں، مزید بھی سرگرمیاں جاری رہیں...

انہوں نے سلیم بریار کو پارٹی کی تنظیم سازی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ پارٹی عہدیداران اور کارکنوں کو متحرک کیا جائے۔ سلیم بریار نے بتایا کہ رمضان اور عید کے موقع پر نقد رقم، راشن اور ادویات مستحق خاندانوں میں تقسیم کیں۔ سلیم بریار نے سیالکوٹ میں پارٹی امور کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی مسائل کے حل کو ترجیح دی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور: ناقص کاکردگی اور عوامی شکایات پر 2 ایس ایچ او لائن حاضرلاہور: ناقص کاکردگی اور عوامی شکایات پر 2 ایس ایچ او لائن حاضرترجمان کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او تھانا راوی روڈ جاوید اقبال اور ایس ایچ او تھانا چوہنگ زبیر کو لائن حاضر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ترقیاتی کام معیاری اور عوامی خواہشات کے مطابق ہونے چاہئیںعلیم خانترقیاتی کام معیاری اور عوامی خواہشات کے مطابق ہونے چاہئیںعلیم خانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر وزیر پنجاب علیم خان نے کہاہے کہ سرکاری فنڈز کا ایک ایک پیسہ سوچ سمجھ کر خرچ کیا جائے،ترقیاتی کام معیاری اور عوامی خواہشات کے
مزید پڑھ »

ترجمان سندھ حکومت نے کراچی کے مسائل کے حل کیلیے کمیٹی بنانے کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوترجمان سندھ حکومت نے کراچی کے مسائل کے حل کیلیے کمیٹی بنانے کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوکراچی کی تعمیروترقی کیلیے پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا اتحاد خوش آئند ہے، ناصر شاہ
مزید پڑھ »

وہ 7 مسائل جن کی قائد اعظم نے اسمبلی سے پہلی تقریر میں پیشگوئی کی تھیآج ان کی بات حرف بحرف درست ثابت ہوگئیوہ 7 مسائل جن کی قائد اعظم نے اسمبلی سے پہلی تقریر میں پیشگوئی کی تھیآج ان کی بات حرف بحرف درست ثابت ہوگئیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قائداعظم محمد علی جناح نے 11اگست 1947ءکو نوزائیدہ مملکت خداد اد کی اسمبلی سے پہلا خطاب کیا۔ اپنی اس تقریر میں قائداعظم نے ان 7مسائل کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 10:46:34