عوام کی عدم دلچسپی، ن لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو واپسی مؤخر کرنے کا مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

عوام کی عدم دلچسپی، ن لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو واپسی مؤخر کرنے کا مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ن لیگی رہنماؤں نے عوام کی عدم دلچسپی کے باعث نواز شریف کو لندن سے وطن واپسی موخر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کے مفاہمتی گروپ کا کہنا ہے کہ فی الحال مہنگائی، بے روزگاری اور بے تحاشا یوٹیلیٹی بلز سے پریشان عوام کو نواز شریف کی وطن واپسی میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور میں عوامی رابطہ مہم شروع کر کے عوامی رائے بھانپ چکے ہیں اس لیے موجودہ حالات میں عوام کی جانب سے نواز شریف کے شایان شان استقبال کی توقع رکھنا مناسب نہیں۔ شاہد خاقان عباسی بھی لندن میں نواز شریف سے ملاقات میں یہی موقف دہرا چکے ہیں تاہم نواز شریف واپسی کا ذہن بنا کے اور پارٹی کو استقبال کی تیاری کا کہہ چکے ہیں۔ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی، ہر بھجن سنگھ کی رائے  رہنماؤں کا موقف ہے کہ  ابھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا، عام انتخابات کے قریب یا باقاعدہ تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد نواز شریف وطن واپس آئیں تو زیادہ بہتر ہے۔

لاہور ن لیگی رہنماؤں نے عوام کی عدم دلچسپی کے باعث نواز شریف کو لندن سے وطن واپسی موخر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کے مفاہمتی گروپ کا کہنا ہے کہ فی الحال مہنگائی، بے روزگاری اور بے تحاشا یوٹیلیٹی بلز سے پریشان عوام کو نواز شریف کی وطن واپسی میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور میں عوامی رابطہ مہم شروع کر کے عوامی رائے بھانپ چکے ہیں اس لیے موجودہ حالات میں عوام کی جانب سے نواز شریف کے شایان شان استقبال کی توقع رکھنا مناسب نہیں۔ شاہد خاقان عباسی بھی لندن میں نواز شریف سے ملاقات میں یہی موقف دہرا چکے ہیں تاہم نواز شریف واپسی کا ذہن بنا کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کے مفاہمتی گروپ نے نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویز دیدین لیگ کے مفاہمتی گروپ نے نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویز دیدیمہنگائی، بے روزگاری، بجلی و پٹرول کی قیمت سے پریشان عوام کو نواز شریف کی وطن واپسی میں زیادہ دلچسپی نہیں، ن لیگی گروپ
مزید پڑھ »

نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریفنواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریفجن کرداروں نے نواز شریف کے ساتھ زیادتی کی ان کا سب کو علم ہے، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی، ہر بھجن سنگھ کی رائےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی سپن باولر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی اچھی ٹیم ہے، میرا نہیں خیال کہ بھارت کا پاکستان کے خلاف ریکارڈ تبدیل ہو گا، ایشیاء کپ اور وارم اپ میچز میں دیکھا ہے کہ پاکستان کم درجے کی ٹیم ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا۔ان کا کہنا ہے کہ عام مداح بھی پاک بھارت مقابلے کے لیے بہت پُر جوش ہوتے ہیں، پاک بھارت میچ ٹورنامنٹ کا سب سے اہم ایونٹ ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ ہمیں ورلڈ کپ جیتنا ہے لیکن پاک بھارت میچ بھی بہت اہم ہے، عام آدمی سے پوچھیں تو کہے گا کہ آپ کو پاکستان کے خلاف جیتنا ہے، ہم فیورٹ ہیں اس کے بارے میں تو کوئی سوال ہی نہیں ہوتا۔ عوام کی عدم دلچسپی، ن لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو واپسی مؤخر کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »

’نواز شریف کے استقبال کا قائل نہیں، وطن واپسی کیلیے مشاورت کا حصہ نہیں تھا‘’نواز شریف کے استقبال کا قائل نہیں، وطن واپسی کیلیے مشاورت کا حصہ نہیں تھا‘-
مزید پڑھ »

سیاست بیٹے نے چھوڑی ہے، میں نے نہیں، والدہ عثمان ڈارسیاست بیٹے نے چھوڑی ہے، میں نے نہیں، والدہ عثمان ڈارسیالکوٹ: پی ٹی آئی کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کا اپنے بیٹے کے انٹرویو کے بعد اہم بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے ن لیگی رہنما خواجہ
مزید پڑھ »

سیاست بیٹے نے چھوڑی ہے، میں نے نہیں، والدہ عثمان ڈارسیاست بیٹے نے چھوڑی ہے، میں نے نہیں، والدہ عثمان ڈارسیالکوٹ: پی ٹی آئی کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کا اپنے بیٹے کے انٹرویو کے بعد اہم بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے ن لیگی رہنما خواجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:16:56