عون چوہدری دبئی روانہ، جہانگیرترین کا اہم پیغام نواز اور آصف زرداری کوپہنچائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

عون چوہدری دبئی روانہ، جہانگیرترین کا اہم پیغام نواز اور آصف زرداری کوپہنچائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت ان دنوں دبئی میں ہیں

عون چوہدری دبئی میں اپنی جماعت کے سربراہ جہانگیرترین کا اہم پیغام نوازشریف اور آصف زرداری کوپہنچائیں گے۔

دبئی روانگی سے قبل جیو نیوز سے گفتگو میں عون چوہدری کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار جہانگیرترین کےخلاف گھناؤنی سازش کے مرکزی کردار تھے اور ایک اہم شخصیت نے ان کے ملوث ہونے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین نے جہانگیر ترین کو قربانی کا بکرا بنا کر اپنے اقتدار کی راہ ہموار کی، جہانگیر ترین کی ریویو پٹیشن سپریم کورٹ سے مسترد کرانے میں بھی عمران خان کا ہاتھ تھا۔

دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں میں اسمبلی کی مدت پوری ہونے سے پہلے اسمبلی توڑنے کے معاملے پر بھی غور کیا جائے گا: ذرائعمسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دبئی میں ملاقات کی ہے۔ مریم نواز نے گزشتہ روز خصوصی میٹنگز پر پیپلزرٹی قیادت کو اعتماد میں لیا، پیپلز پارٹی اور لیگی قیادت کے درمیان آج رات بھی ملاقات کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف اور آصف زرداری کیلئے جہانگیر ترین کا اہم پیغام لے کر عون چوہدری دبئی روانہلندن سے دبئی کےلیے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کے خلاف گھناؤنی سازش کے مرکزی کردار چیئرمین پی ٹی آئی اور ثاقب نثار تھے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آگیانواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NawazSharif AsifAliZardari
مزید پڑھ »

نواز شریف اور مریم نواز کے بعد زرداری خاندان اچانک دبئی روانہنواز شریف اور مریم نواز کے بعد زرداری خاندان اچانک دبئی روانہدبئی میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں، نواز شریف اور مریم نواز کے بعد زرداری خاندان اچانک دبئی روانہ ہو گیا۔
مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ ہوگئےسابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ ہوگئےآصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعےکراچی سے دبئی روانہ ہوئے: ذرائع
مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ، نواز شریف سے ملاقات کا امکانسابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ، نواز شریف سے ملاقات کا امکانآصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعےکراچی سے دبئی روانہ ہوئے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 07:41:25