مزید پڑھئے :
وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر لوگوں کو اکٹھا ہونے سے روکنے کے لئے حکومت نے سخت قواعدوضوابط بنائے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پاکستان دیگر ممالک کے نسبت کورونا سے کم متاثر ہوا، این سی او سی نے کورونا سے نمٹنےکیلیے اہم کردار ادا کیا، حکومت نے کورونا کی روک تھام کیلیےکامیاب پالیسی بنائی، وزیراعظم نے پاکستان کے زمینی حقائق دیکھ کر تمام فیصلے کئے۔ وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا عوام کے لئے پیغام ہے کہ عیدالاضحیٰ پر بھی لوگ باہر نکلنےکے بجائےگھروں میں رہیں، اور عید اپنے گھروں میں منائیں، احتیاطی تدابیرپرعمل نہ کیا تو عیدالاضحیٰ پرکورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، اس لئے عیدالاضحی پر لوگوں کو اکٹھا ہونے سے روکنے کے لئے حکومت نے سخت قواعدوضوابط بنائے ہیں۔
شبلی فراز نے بتایا کہ پاکستان میں کورونا ٹیسٹ کے لیے 129 لیبارٹریزموجودہیں، احساس کیش پروگرام کے تحت ڈیڑھ سو ارب تقسیم کیےگئے، حکومت نے معاشی نقصانات کے باوجود ٹیکس فری بجٹ پیش کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسم فروش لڑکی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہنگامہ برپا ہوگیا دوڑیں لگ گئیںجے پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست راجستھان میں ایک کارروائی کے دوران پکڑی گئی جسم فروش لڑکی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا۔ ادے
مزید پڑھ »
کورونا : وفاقی حکومت نے آکسیجن سلنڈر اور دیگر اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی ختم کردیکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے کورونا وبا کے دوران تین ماہ کے لیے آکسیجن سلنڈر اور دیگر اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی ختم کردی۔
مزید پڑھ »
چین نے کورونا وائرس پر تنقید کرنے والے پروفیسر کو گرفتار کرلیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگا
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگا
مزید پڑھ »