عید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے،عثمان بزار

پاکستان خبریں خبریں

عید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے،عثمان بزار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

عید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے،عثمان بزار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پرعملدرآمد تسلی بخش ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عید الاضحیٰ پر سیکیورٹی اور کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی انتظامات ،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے۔ عثمان بزدار نے عید پرڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز،ہیلتھ ورکرز،انتظامی افسران کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ دوسروں کے آرام کے لیے اپنی خوشی قربان کرنے والے قابل ستائش ہیں،ڈیوٹی کو دوسری کی سہولت کے لیے انجام دینا کسی عبادت سے کم نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کرونا صورتحال میں بہتری آ رہی ہے،احتیاط ضروری ہے،سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور پابندی سے ماسک پہننے والے لوگ قابل تحسین ہیں۔ سردار عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت کے ساتھ تعاون پر شہریوں کا شکرگزار ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیدیوں کیلئے خوشخبری عید پر بڑا تحفہ دے دیا گیاقیدیوں کیلئے خوشخبری عید پر بڑا تحفہ دے دیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے حکم پر
مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خریداری جاریعید الاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خریداری جاری
مزید پڑھ »

عید الاضحی کے موقع پر صفائی آپریشن مئوثر انداز میں جاری ہے: فیاض چوہانعید الاضحی کے موقع پر صفائی آپریشن مئوثر انداز میں جاری ہے: فیاض چوہان
مزید پڑھ »

ماہرہ کو عید پر دادا، دادی کی یاد ستانے لگیماہرہ کو عید پر دادا، دادی کی یاد ستانے لگیپاکستانی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان نے عید الضحیٰ کے موقع پر اپنی پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے اپنے داد ا اور دادی سے محبت کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »

عاصم اظہر کا عید پر سب کو خوش رہنے کا پیغامعاصم اظہر کا عید پر سب کو خوش رہنے کا پیغامعاصم اظہر کا عید پر سب کو خوش رہنے کا پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عید پر دوستوں اور رشتہ داروں سے دور رہنا ایک عجیب احساس ہے:صنم سعیدعید پر دوستوں اور رشتہ داروں سے دور رہنا ایک عجیب احساس ہے:صنم سعیدعید پر دوستوں اور رشتہ داروں سے دور رہنا ایک عجیب احساس ہے:صنم سعید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 01:53:15