محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا موسم عید کے دوران گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ SamaaTV
Posted: May 24, 2020 | Last Updated: 45 mins agoمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 27 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جب کہ اتوار 24 مئی کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مغرب سے ہوائیں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، کبھی کبھی ہواؤں کی رفتار 36 کلو میٹر فی بھی گھنٹہ ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب عیدالفطر کے موقع پر اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کے اکثر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق عید کے 3 روز ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس دوران لاہور کا حرارت 43 جب کہ کراچی اور اسلام آباد میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیر کو اسلام آباد ، بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ منگل کو ملک بھر میں موسم خشک ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی،گرج ۔چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات حکام کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب سمیت ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے.
Posted: May 24, 2020 | Last Updated: 45 mins agoمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 27 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جب کہ اتوار 24 مئی کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مغرب سے ہوائیں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، کبھی کبھی ہواؤں کی رفتار 36 کلو میٹر فی بھی گھنٹہ ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب عیدالفطر کے موقع پر اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کے اکثر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق عید کے 3 روز ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس دوران لاہور کا حرارت 43 جب کہ کراچی اور اسلام آباد میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیر کو اسلام آباد ، بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ منگل کو ملک بھر میں موسم خشک ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی،گرج ۔چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات حکام کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب سمیت ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی,فواد چودھریوزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی,فواد چودھری FawadChaudhry Islamabad Pakistan EidUlFitr Tomorrow 24thMay ShawwalMoon pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial
مزید پڑھ »
لاہور میں عید الفطر پر سیکیورٹی سخت ہوگی، ایس ایس پی آپریشنزایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزادکاکہنا ہے کہ لاہور میں عید الفطر پر سیکیورٹی سخت ہوگی،7 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائڈ سر انجام دیں گے۔
مزید پڑھ »
عید کب ہوگی؟وفاقی وزیر سائنس نے واضح اعلان کردیا،رویت ہلال کمیٹی پر شدید تنقیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادنے ایک بارپھر رویت ہلال کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔ کہتے ہیں مذہب علم اور
مزید پڑھ »
صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک بادصدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک باد PMImranKhan ArifAlvi Pakistan EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، عید سادگی سے گزاریں: چوہدرہ شجاعت حسینپاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہنا ہے کہ ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، عید سادگی سے گزاریں۔
مزید پڑھ »




