عید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلان

پاکستان خبریں خبریں

عید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

عید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلان SaudiArabia EidulAzha Government Passport Offices KSAMOFA

صحارا مرکز کا دفتر روزانہ دوپہر دو بجے سے رات 8 بجے تک ہفتہ 4 ذی الحجہ سے جمعرات 9 ذی الحجہ تک کھلا رہے گا۔

مکہ مکرمہ ریجن میں ریڈسی مال میں محکمہ پاسپورٹ کا دفتر سہ پہر چار بجے سے رات 9 بجے تک جمعہ 3 ذی الحجہ سے لے کر بدھ 8 ذی الحجہ تک کام کرے گا جبکہ التحلیہ مال میں شام چار بجے سے رات نو بجے تک جمعہ تین ذی الحجہ سے بدھ 8ذی الحجہ تک کھولا جائے گا۔ الصیرفی مال میں سہ پہر چار بجے سے رات نو بجے تک جمعہ 3 ذی الحجہ سے بدھ 8 ذی الحجہ تک کام کرے گا، محکمہ پاسپورٹ نے بیان میں مزید کہا کہ سعودی شہری نئے پاسپورٹ میں توسیع کے بعد ابشر کے ذریعے ڈاک سے پاسپورٹ حاصل کرسکتے ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران پاسپورٹ آفس صرف ایسے معاملات ہی نمٹائیں گے جو ابشر سسٹم کے ذریعے نہ ہوسکتے ہوں۔

اگر کسی کو ابشر کے ذریعے کسی کام میں رکاوٹ پیش آرہی ہو تو وہ ابشر پر جاکر سروس کے ذریعے رکاوٹ حل کراسکتا ہے، محکمہ پاسپورٹ کے تمام دفاتر معمول کی شکل میں اتوار 19 ذی الحجہ سے کام شروع کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلانعید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلانعید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتکرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »

آزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہ AzadJammuAndKashmir Delegation Journalists DGISPR PakArmy pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک بھر میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج تیز ہواوَں اور گرج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 22:56:56