عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے: سعودی مفتی اعظم

پاکستان خبریں خبریں

عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے: سعودی مفتی اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے۔

عرب خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم اور سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا تھا کہ غیر معمولی حالات میں اور موجودہ عالمی وبا کی صورتحال میں عید کی نماز گھر پر ادا کرنا مناسب عمل ہے۔ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے جبکہ نماز اکیلے اور باجماعت بھی ادا کی جاسکتی ہے۔سعودی مفتی اعظم نے سعودی شہریوں پر عید کی نماز گھروں پر ادا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ماحول میں والدین اپنا زیادہ تر وقت گھروں میں اپنے بچوں کے ساتھ ہی...

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب می نماز تراویح بھی گھروں پر پڑھنے کی ہدایت کی گئی اور مسجد الحرام میں چند مخصوص افراد کو نماز تراویح کی اجازت دی گئی جب کہ مساجد میں پنجگانہ نماز کی ادائیگی پر بھی پابندی ہے۔ اس کے علاوہ سعودی حکومت نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے عیدالفطر پر مکمل کرفیو کا اعلان کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا عید کی نماز گھر پر ہوسکتی ہے؟ سعودی مفتی اعظم کا بیان سامنے آگیاکیا عید کی نماز گھر پر ہوسکتی ہے؟ سعودی مفتی اعظم کا بیان سامنے آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے دنیا بھرمیں سماجی فاصلوں کی ہدایات جاری کی گئی ہیں تاہم ماہ مقدس اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کی تجویز دی ہے
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیں IndianArmy SearchOperation OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Brutality Lockdown Torture Kashmiris Problems
مزید پڑھ »

عید الفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاریعید الفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو 6 چھٹیاں دے دیں۔
مزید پڑھ »

احساس پروگرام؛ امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت -احساس پروگرام؛ امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت -اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے احساس پروگرام کےتحت امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکومتی حکمت …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:09:24